جہلم

اس کیٹا گری میں 1114 خبریں موجود ہیں

جہلم ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو حسن احسن نے کہاہے کہ بجلی چوری کے خلاف مسلسل کام کی ضرورت ہے

جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)جہلم ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو حسن احسن نے کہاہے کہ بجلی چوری کے خلاف مسلسل کام کی ضرورت ہے تاکہ قومی خزانے کو نقصان پہنچانے سے بچایا جا سکے۔ انہوں نے یہ بات بجلی چوری کے خلاف…

جہلم بہادر نوجوان نے لڑکی سے پرس چھیننے کی واردات ناکام بنا دی،

جہلم(چوہدری عابد محمود +اسماعیل افتخار)جہلم بہادر نوجوان نے لڑکی سے پرس چھیننے کی واردات ناکام بنا دی، لڑکی کے بھائی نے دوڑ لگا کر موٹر سائیکل سوار ڈکیت کا پیچھا کیا اور اسے موقع پر پکڑ لیا۔کالا گجراں مین بازار…

کلینکس کی اچانک چیکنگ کے دوران کوئی بھی سرکاری ڈاکٹر پرائیویٹ کلینکس پر پریکٹس کرتے پایا گیا تو اسے نوکری سے برخاست کردیا جائیگا

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور)جہلم حکومت پنجاب نے جہلم سمیت صو بہ بھرمیں قائم میڈیکل یونیورسٹیوں، میڈیکل کالجز، ڈینز،ایچ اوڈیز،ایم ایس وسرکاری ہسپتالوں میں نوکری کرنے والے ڈاکٹرز، پروفیسرز، اور دیگر پرائیویٹ پریکٹس کرنے پر پابندی عائد کر دی،کلینکس کی…

جہلم یوم استحصال کشمیر5 اگست تحریک آزادی میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا تھا

جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)جہلم یوم استحصال کشمیر5 اگست تحریک آزادی میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا تھا، ان خیالات کا اظہار ممبر قومی اسمبلی چوہدری فرخ الطاف کے پرسنل سیکرٹری ڈاکٹر فضل الحق (فضلی) نے جہلم پریس کلب کے نمائندہ…

ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کا آر ایچ سی دینہ کا دورہ،

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کا آر ایچ سی دینہ کا دورہ، سماجی شخصیت کی جانب سے آکسیجن کونسنٹرٹر کا عطیہ، تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی نے آر ایچ سی دینہ کا…

ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی نے دینہ میں موسم برسات شجرکاری مہم کے تحت پودے لگائے

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی نے دینہ میں موسم برسات شجرکاری مہم کے تحت پودے لگائے۔ ملک میں گرین انقلاب کے لیے زیادہ سے زیادہ پودے لگائیں یہ بات ڈی سی جہلم سیدہ رملہ علی نے…

جہلم سمیت پنجاب بھر کی ماتحت عدلیہ میں گزشتہ روز سے 31 اگست تک موسم گرما کی چھٹیاں ہوں گئیں

جہلم(چوہدری عابد محمود +مرزا قدیر بیگ)جہلم سمیت پنجاب بھر کی ماتحت عدلیہ میں گزشتہ روز سے 31 اگست تک موسم گرما کی چھٹیاں ہوں گئیں، جس کے تحت صوبہ کی تمام سول فیملی اور مجسٹریٹ عدالتیں ایک ماہ مکمل بندر…

محکمہ تعلیم نے جہلم سمیت صوبہ پنجاب کے سرکاری سکولز کی نجکاری مکمل کر لی

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم اساتذہ تنظیموں کے احتجاج ہڑتالوں کو مسترد کرتے ہوئے محکمہ تعلیم نے جہلم سمیت صوبہ پنجاب کے سرکاری سکولز کی نجکاری مکمل کر لی گئی یہ تمام سکولز این جی او، پیف اور مختلف…

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مون سون سیزن کے دوران گزشتہ روز سے 6 اگست تک شدید بارشوں کی پیش گوئی کردی

جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفارآذاد)جہلم محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مون سون سیزن کے دوران گزشتہ روز سے 6 اگست تک شدید بارشوں کی پیش گوئی کردی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے جاری نوٹیفیکشن میں بتایا ہے کہ 31 جولائی…

ڈاکٹرز کی آئے روز ہڑتالوں کے ممکنہ حالات سے نبٹنے کے لئے وزیر اعلی نے ہسپتالوں کی سروسز کو مانیٹر کرنے کے لئے ایم این ایز،ایم پی ایز کی ڈیوٹیاں لگا دیں

جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیر احمد راجہ)جہلم ڈاکٹرز کی آئے روز ہڑتالوں کے ممکنہ حالات سے نبٹنے کے لئے وزیر اعلی نے ہسپتالوں کی سروسز کو مانیٹر کرنے کے لئے ایم این ایز،ایم پی ایز کی ڈیوٹیاں لگا دیں ضلع جہلم…