تجارت

اس کیٹا گری میں 239 خبریں موجود ہیں

آئی ایم ایف کے تکنیکی ماہرین کا وفد پاکستان پہنچ گیا

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ماہرین کی ٹیم پاکستانی حکام سے مذاکرات کے لیے اسلام آباد پہنچ گئی، آئی ایم ایف ٹیم وزارت خزانہ کے عہدیداران سے ملاقاتیں کرے گی، آئی ایم ایف کے ماہرین فیڈرل بورڈ آف…

سونے کی قیمت کے حوالے سے بڑی خبر آگئی

سونے کی بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹ میں قیمت کم ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 3 ڈالر کی کمی ہوئی، جس کے بعد سونے کی نئی عالمی قیمت 2013 ڈالر کی سطح…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج؛ 100انڈیکس 59 ہزار پوائنٹس کی بُلند ترین سطح عبور کر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار ہے، آج ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 461 پوائنٹس اضافے کے بعد 59 ہزار کی نفسیاتی حد بھی عبور کر گیا۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ…

فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی اضافہ ہو گیا۔ ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 500…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 58 ہزار کی سطح عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران زبردست تیزی دیکھی جارہی ہے، آج بھی کاروبار کے دوران اسٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھی جارہی ہے اور ہنڈرڈ انڈیکس ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاہے۔ میڈیا رپورٹ…

فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ

ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اب سونے کی…

صارفین کیلئے بری خبر، بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

ملک میں بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ہے، بجلی صارفین پر 40 ارب روپے کا ایک اور اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری کرلی گئی، بجلی 3 روپے 53 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہونے کا امکان…

اے ڈی بی نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی ہے، یہ رقم پاکستان میں بجلی کے ترسیلی نظام میں بہتری کے لیے استعمال ہوگی، پنجاب اور خیبر پختون خوا میں بجلی کا…

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

پاکستانی روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قدر میں مزید کمی ہوگئی۔ انٹر بینک میں ڈالر 88 پیسے سستا ہو کر 286 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے…

حکومت کا بڑا اقدام، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 2 روپے 4 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد 281 روپے 34 پیسے فی…