کراچی ( اے بی این نیوز ) سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا۔ ایک تولہ سونا 1500 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 54 ہزار 500 روپے کا ہو گیا۔ 10 گرام سونا 1286 روپے اضافے سے 3 لاکھ 3 ہزار 926 روپے پر پہنچ گیا۔
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 15 ڈالر اضافے سے 3325 ڈالر ہو گیا۔
مزید پڑھیں :سب تحریک پر فوکس کریں، ظلم کیخلاف کھڑے ہوں،جو تحریک کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے وہ عہدوں سے ہٹ جائیں،عمران خان
The post سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا، جانئے فی تولہ کتنی قیمت ہو گئی appeared first on ABN News.