تجارت

اس کیٹا گری میں 253 خبریں موجود ہیں

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے قرض کی منظوری دیدی

عالمی بینک کے مطابق پاکستان کیلئے قرض کی منظوری رائز ٹو پروگرام کے تحت دی گئی، قرض کی فراہمی کا مقصد پاکستانی مالیاتی انتظام، پائیدار اور جامع اقتصادی ترقی کیلئے مسابقت کو فروغ دینا ہے۔ عالمی بینک کا کہنا ہے…

اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت کیا ہے؟

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے بعد…

سعودی عرب سے سونا خریدنے والوں کیلئے بری خبر

سعودی گولڈ مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تواصل ویب کے مطابق21 قیراط ایک گرام سونا 213.16 ریال میں فروخت کیا گیا۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر سونے کے…

سونے کی قیمت کے متعلق سعودی عرب سے بڑی خبر آگئی

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ 24 قیراط ایک گرام کی قیمت 245.51…

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان بھر میں آج فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800روپے کی کمی ہوئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے متعلق بڑی خوشخبری؟

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آج سے نیچے آنے کا امکان ہے۔ ڈیزل کی قیمت کم از کم 12 روپے فی لیٹر اور پٹرول کی قیمت 10 روپے فی لیٹر نیچے آنے کا امکان ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آج (15 دسمبر)…

سونے کی قیمتوں نے ایک بار پھر عوام کو پریشان کر دیا

سونےکی قیمت میں اضافےکاسلسلہ تھم نہ سکا،پاکستان میں فی تولہ سونا مزید تین سو روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 18 ہزار 600 کا ہوگیا۔ ملک بھر میں 24قیرٹ فی تولہ سونے کے دام 300 اضافے سے 2 لاکھ 18 ہزار…

فی تولہ سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی

مقامی اور عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1800 روپے سستا ہو کر فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 13 ہزار 600…

سوئی سدرن کی اوگرا کو گیس مزید مہنگی کرنے کی درخواست

سوئی ناردرن کے بعد سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے بھی گیس مہنگی کرنے کے لیے درخواست دائر کردی۔ سوئی سددرن نے گیس کی قیمت میں 226.18 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مزید اضافہ مانگ…

امریکی ڈالر کی آئندہ ہونے والی قیمت کے متعلق بڑی خوشخبری

چیئرمین پاکستان فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن ملک بوستان نے ڈالر کی قیمت مزید گرنے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا مستقبل میں ڈالر 260 سے 250 کے درمیان آسکتا ہے۔ چیئرمین پاکستان فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن ملک بوستان کی جانب…