اٹلی، دارالحکومت میں داخلہ، ویکسینیشن لازمی قرار دینے کے خلاف شہریوں کا احتجاج

احتجاجی مظاہرے

اٹلی کے دارالحکومت روم میں کورونا ویکسینیشن لازمی قرار دینے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ روم میں ہونے والے احتجاج میں ہزاروں افراد نے شرکت کی جنہوں نے ہاتھوں میں ویکسینیشن لازمی قرار دینے کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ اس دوران سکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں، مظاہرین نے سکیورٹی فورسز پر پلاسٹک کی بوتلیں…

SuchTV