تجارت
اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 49 ہزار پوائنٹس کی حد بھی بحال
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا، 100 انڈیکس میں 250 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد 49 ہزار پوائنٹس کی حد بھی بحال ہوگئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان جاری…
فی تولہ سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے اضافہ
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد اب مقامی مارکیٹ میں قیمت کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کو بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے کرایے بڑھا دیے
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے بھی کرایے بڑھا دیے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لاہور سے راولپنڈی کا کرایہ 1900 جبکہ پشاور کا 2 ہزار سے 22 سو روپے کر دیا گیا۔ لاہور سے کوئٹہ کا…
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا، وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرولم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا اعلان کردیا۔ میڈیا پر نشر اپنے بیان میں وزیر خزانہ نے کہا کہ حکومت نے پوری…
ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ اوگرانوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام کے گھریلو سلنڈر میں 281 روپے 51 پیسے اضافہ کیا گیا…
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں نمایاں کمی
سونے کی عالمی قیمتوں کے ساتھ ساتھ مقامی سطح پر بھی فی تولہ سونے کی قیمتیں گر گئی ہیں۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں ڈھائی ہزار روپے…
اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے اگلے دو ماہ کیلئے شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک نے بتایا کہ امپورٹ پر عائد پابندیاں ہٹالی ہیں۔ کراچی میں…
اسٹاک ایکسچینج میں 2 سال بعد زبردست تیزی کا رجحان
دو سال بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ای) کا 100 انڈیکس 48 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔ ہفتے کے پہلے روز ابتدا سے ہی پی ایس ای 100 انڈیکس میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔ آج کاروبارے ہفتے…
زرمبادلہ کے ذخائر وقت کے ساتھ بہتر ہو رہے ہیں: وزیر خزانہ
وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ دنیا چاہتی تھی کہ پاکستان ڈیفالٹ کرے اور اس پر تماشہ بنے، ہمارے فارن ایکسچینج ریزرو 14 ارب ڈالرز تک پہنچنے والے ہیں، ہماری کوشش ہے کہ ریزرو 15بلین ڈالر تک پہنچ جائیں، زرمبادلہ…
سعودیہ میں صارفین کے لیے سیلف سروس پٹرول اسٹیشن متعارف
سعودی عرب کی ’ساسکو‘ نامی کمپنی نے ملک میں پہلی بار سیلف سروس پٹرول اسٹیشن متعارف کرا دیا، آٹو موبائل سروس کمپنی نے منصوبے کے تحت ریاض میں تین اسٹیشنز قائم کردیے۔ ’ساسکو‘ کی جانب سے سب سے پہلے ریاض…