0

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، صارفین پریشان

پاکستان بھر میں آج فی تولہ سونا مزید مہنگا ہوگیا، 900 روپے اضافہ ہو گیا
پاکستان بھر میں آج فی تولہ سونا مزید مہنگا ہوگیا، 900 روپے اضافے کے ساتھ فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 18 ہزار سے زائد ہوگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی 10 گرام قیمت 771 روپے اضافے سے ایک لاکھ 87 ہزار 328 روپے ہوگئی ہے۔

جبکہ فی تولہ سونا 900 روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 18ہزار 500 روپے تک کا ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ سونے کی فی 10 گرام قیمت 771 روپے اضافے سے ایک لاکھ 87 ہزار328 روپے ہوگئی ہے۔