پاکستان

اس کیٹا گری میں 5674 خبریں موجود ہیں

ملک بھر آج یوم تقدیس قرآن منایا جائے گا

سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف آج پاکستان بھر میں یوم تقدیس قرآن منایا جائے گا۔ کراچی کے تاجروں کا کہنا ہے کہ آج شہر کی مارکیٹیں دوپہر 2 سے 4 بجے تک احتجاجاً بند رکھی جائیں گی۔ کراچی…

بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کو پیٹرول دینے پر پابندی عائد

پنجاب کے دار الحکومت لاہور میں پیٹرول پمپس پر بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کو پیٹرول دینے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ہیلمٹ استعمال نہ کرنے سے حادثات میں قیمتی جانیں ضائع…

بھارت کشمیری عوام کے خلاف طاقت کے اندھا دھند استعمال سے باز رہے: ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان نے ایک بار پھر بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر میں شہریوں کے ماورائے عدالت قتل کا خاتمہ کرے اور کشمیری عوام کے خلاف طاقت کے…

سویڈن واقعہ، تحمل و برداشت کا یہ مقصد نہیں کہ ہمیں جواب دینا نہیں آتا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی بھرپور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحمل و برداشت کا یہ مقصد نہیں کہ ہمیں جواب دینا نہیں آتا، ایسی…

پلاٹ الاٹمنٹ کیس میں نواز شریف کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا، تحریری فیصلہ جاری

احتساب عدالت نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کو 1986 میں میبنہ غیرقانونی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں بری کرتے ہوئے تحریری فیصلہ جاری کیا اور کہا کہ ریکارڈ سے پتہ چلتا ہے نواز شریف…

عالمی محاذ پر بھارت کیخلاف پاکستان کو بڑی کامیابی مل گئی

عالمی محاذ پر بھارت کے خلاف پاکستان کو بڑی کامیابی مل گئی، سندھ طاس معاہدے پر عالمی ثالثی عدالت نے پاکستان کے موقف تسلیم کرتے ہوئے کشن گنگا ڈیم کیس قابل سماعت قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی ثالثی عدالت کی…

تحریک انصاف پر پابندی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

استحکام پاکستان پارٹی کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عون چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پرپابندی کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ سپریم کورٹ میں عون چوہدری کی جانب سے ذاتی حیثیت میں دائر درخواست میں چیئرمین چیئرمین…

جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے خودکشی کر لی

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے بانی اور معروف کاروباری شخصیت جہانگیر خان ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے خودکشی کر لی۔ پولیس ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے لاہور کے علاقے گلبرگ میں واقع اپنے…

خیبر: دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے میجر شہید

خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کے علاقے شکاس میں انٹیلی جنس آپریشن کے دوران دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے میجر شہید ہوگئے۔ فائرنگ کے تبادلے میں آپریشن کی قیادت کرنے والے میجر میاں عبداللہ شاہ شہید ہوگئے۔ پاک…

گزشتہ دور کرپشن اور غفلت کا بدترین دور تھا: وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے ترقیاتی کاموں کی تاریخ رقم کی ہے، ضلع تورغر میں ترقی کا نیا دور شروع ہو گا۔ گزشتہ حکومت نے ان منصوبوں کو سردخانے میں ڈال دیا تھا۔ گزشتہ دور کرپشن اور…