پاکستان
حکومت نے ملک میں عام انتخابات کیلئے بجٹ میں 42.41 ارب روپے مختص کر دئیے
وفاقی حکومت نے ممکنہ طور پر اکتوبر یا نومبر 2023ء میں ہونے والے آئندہ عام انتخابات کے لیے اگلے مالی سال کے بجٹ میں تقریباً 42.41 بلین روپے مختص کیے ہیں۔ سیکیورٹی کے لیے 15 ارب روپے کی رقم بھی…
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں کتنا اضافہ کیاجائےگا؟ وزیراعظم نے اہم اعلان کر دیا
وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہےاندازہ ہےمہنگائی نےعام آدمی کی مشکلات بڑھادی ہیں، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اورپنشن میں اضافہ کیا جائے گا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہاکہ عوام کی مشکلات کااحساس…
سندھ ہائیکورٹ کا میئر کراچی الیکشن میں تمام منتخب نمائندوں کی شرکت یقینی بنانے کا حکم
سندھ ہائی کورٹ نے حکومتِ سندھ کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار یو سی چیئرمین سمیت تمام منتخب نمائندوں کی 15 جون کو ہونے والے میئر کراچی کے الیکشن میں شرکت یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔…
پرویز خٹک بھی جہانگیر ترین کی پارٹی میں شامل ہونے کو تیار، معاملات فائنل
جہانگیر ترین استحکام پاکستان پارٹی کو مضبوط کرنے کے لیےمتحرک، جہانگیرترین اور پرویز خٹک کے درمیان معاملات طے پاگئے۔ پرویز خٹک اپنے ہم خیال ساتھیوں کے ہمراہ استحکام پاکستان پارٹی جوائن کریں گے۔ پرویز خٹک کو استحکام پاکستان پارٹی کا جنرل سیکرٹری…
پرویزالہٰی ایک بار پھر نیب کے ریڈار پر آگئے
قومی احتساب بیورو (نیب) نے کرپشن کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہٰی، مونس الہٰی اور علی افضل ساہی کیخلاف باقاعدہ تحقیقات کاآغاز کردیا۔ نیب نے گجرات، منڈی بہاؤالدین کے تعمیراتی ٹھیکوں کی مدمیں ایک ارب 25 کروڑکی کرپشن کی شکایات…
احتساب عدالت نے آصف علی زرداری کیخلاف 4 ریفرنس نیب کو واپس بھجوا دیئے
احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف میگا منی لانڈرنگ سمیت 4 ریفرنسز نیب کو واپس بھجوا دیئے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے رہنماء آصف علی زرداری کیخلاف میگا…
“بی اے پی ” نے بجٹ اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کرلیا
چیئرمین سینیٹ کی قیادت میں بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماؤں نے وزیراعظم سے ملاقات کے بعد بجٹ اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کرلیا۔ بی اے پی نے حکومت کی بھرپور حمایت کا اعادہ بھی کیا۔ وزیراعظم نے بلوچستان عوامی پارٹی…
سانحہ 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کا دائرہ اوورسیز پاکستانیوں تک بڑھانے کا فیصلہ
حکومت پاکستان نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کو تارکین وطن پاکستانیوں تک بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث 500 سے زائد اوور سیز پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق…
سپریم کورٹ: پانامہ پیپرزمیں 436 پاکستانیوں کیخلاف تحقیقات سے متعلق درخواست کی سماعت ایک ماہ کیلئے ملتوی
سپریم کورٹ میں پانامہ پیپرز سے متعلق درخواست کی سماعت ایک ماہ کیلئے ملتوی کردی. پانامہ پیپرز میں 436 پاکستانیوں کیخلاف تحقیقات کیلئےدرخواست امیر جماعت اسلامی سراج کی جانب سے دائر کی گئی تھی. جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں…
حکومت میں آنے والے افراد کے کیسز بند جبکہ اپوزیشن کے خلاف ادارے تیز ہو جاتے ہیں: سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ پانامہ لیکس کی خبر میں 436پاکستانیوں کا نام تھا۔ جماعت اسلامی نے اس پر سب سے پہلے کاروائی کی درخواست کی تھی۔ افسوس کے صرف ایک فرد کے خلاف فیصلہ ہوا۔…