پاکستان
خیبر پختونخوا میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، 22 افراد جاں بحق
خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 22 افراد جان بحق اور 83 کے قریب زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بنوں میں شدید بارشوں کی وجہ سے چھتیں اور دیواریں گرنے کے مختلف واقعات میں جاں بحق…
پنجاب حکومت نے صوبے میں فوج کی تعیناتی کا حکم واپس لے لیا
پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے میں فوج کی تعیناتی کا حکم واپس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر اسلام آباد نے وزارت داخلہ سے آرٹیکل 245 کے تحت معاونت کیلئے فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن واپس لینے کی…
محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خبردار کردیا
بحیرہ عرب میں موجود انتہائی شدید سمندری طوفان ’بائپر جوائے‘ گزشتہ 12 گھنٹوں کے دوران مزید شدت اختیار کر گیا ہے اور اس وقت کراچی سے 910 کلومیٹر دور ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری ایڈوائزری کے مطابق ابھی…
چیئرمین تحریک انصاف کو فوج کی حمایت حاصل نہ ہونے سے مسئلہ ہے: بلاول بھٹو
وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو فوج کی حمایت حاصل نہ ہونے سے مسئلہ ہے۔ غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو میں بلاول…
چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے پیدا کردہ سیاسی عدم استحکام نے معیشت کو نقصان پہنچایا: وزیر اعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے پیدا کردہ سیاسی عدم استحکام نے معیشت کو نقصان پہنچایا اور غیر یقینی صورتحال پیدا کی۔ پی ڈی ایم نے ان شعبوں کو ترجیح دی ہے جو اقتصادی…
گوجرانوالہ: فیکٹری میں آگ لگنے سے 5 ملازمین شدید زخمی
آئل ٹینکر میں آگ لگنے سے پلاسٹک فیکٹری کے 5 ملازمین جھلس پر شدید زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں مافی والا موڑ کے قریب واقع پلاسٹک فیکٹری میں کھڑے آئل ٹینکر میں آتش زدگی کے باعث پانچ…
تحریک انصاف نے ملکی قرضہ میں 90 فیصد اضافہ کیا: خرم دستگیر
وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ چئیرمین پی ٹی آئی کے امریکا مخالف بیانات کی وجہ سے آئی ایم ایف سے معاہدہ نہیں ہو رہا۔ گزشتہ حکومت کی وعدہ خلافیوں کی وجہ سے کوئی پاکستان پر اعتماد کے لیے…
سندھ کا آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش ہونے کا امکان
صوبے سندھ کا 24-2023 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ صوبے کا بجٹ ایوان میں پیش کریں گے، مالی سال24-2023 کا مجموعی بجٹ تخمینہ تقریباً 2000 ارب روپے رکھنے کی تجویز ہے، ذرائع…
وزیراعظم یوتھ لون سکیم کیلئے بجٹ میں 10 ارب روپے کی رقم مختص
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بجٹ تقریر کے دوران کہاکہ SMEs معیشت کی کلیدی حیثیت رکھتی ہیں، بدقسمتی سے ہم نے انکی نشو ونما پر اتنی توجہ نہیں دی کہ وہ اپنی استعداد کے مطابق معیشت میں حصہ ڈال سکیں۔…
ایم ڈی آئی ایم ایف نے زبانی ’کمٹمنٹ‘ دے دی، اب معاہدے میں کوئی رکاوٹ نہیں: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاہدے کے لیے تمام شرائط کو من و عن تسلیم کرلیا گیا ہے، امید ہے کہ نواں جائزہ اسی ماہ منظور کرلیا جائے گا۔ وفاقی…