پاکستان
چئیرمین پی ٹی آئی کی بہن کے خلاف 6 ارب روپے کے فراڈ کا مقدمہ درج
سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن اور بہنوئی کے خلاف اربوں روپے کی زمین دھوکا دہی سے خریدنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ترجمان اینٹی کرپشن کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ خان نے…
بجٹ میں تعلیم، صحت اور بلدیات کیلئے 800 ارب روپے مختص کیے ہیں: وزیر اعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بجٹ میں تعلیم، صحت اور بلدیات کے لیے 800 ارب روپے مختص کیے ہیں، رواں مالی سال ریکارڈ ترقیاتی اخراجات ہوئے ہیں۔ کراچی میں پوسٹ بجٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں…
پشاورمیں پانچ ماہ کے دوران جرائم میں ریکارڈ اضافہ
خیبرپختوںخوا کے دار الحکومت پشاور میں رواں سال قتل، اقدام قتل، رہزنی اور ریپ کیسز میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ پشاور پولیس کی رواں سال کے 5 ماہ کی رپورٹ جاری ہوگئی جس کے مطابق رواں سال جرائم میں اضافہ…
پنجاب اور اسلام آباد میں فوج کی تعیناتی ختم کرنے کیلئے وزارت داخلہ کو مراسلہ
پنجاب کی عبوری حکومت اور اسلام آباد انتظامیہ نے وزارت داخلہ سے کہا ہے کہ وہ ان علاقوں میں تعینات فوج کو واپس بلالے۔ پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد 9 مئی کو امن و…
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، 29 افراد جاں بحق، 200 سے زائد زخمی
خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں طوفان اور بارشوں کے باعث پیش آنے والے حادثات میں 23 افراد جاں بحق اور 146 سے زائد شہری زخمی ہوگئے۔ خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں طوفان اور بارشوں کے باعث ہونے والے…
طوفان بائپر جوائے کے پیشِ نظر کراچی پورٹ پر الرٹ جاری کردیا گیا
بحیرہ عرب میں موجود طوفان بائپر جوائے کے پیشِ نظر کراچی پورٹ پر الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان کے باعث لہریں 8 سے 10 فٹ بلند ہوسکتی ہیں، ماہی گیر آج سے کھلے سمندر میں نہ…
میئر کراچی کے انتخاب کیلئے حافظ نعیم، مرتضیٰ وہاب نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے
جماعت اسلامی کے حافظ نعیم الرحمٰن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب ان امیدواروں میں شامل ہیں جنہوں نے ہفتہ کو کراچی کے 25 ٹاؤن میونسپل کارپوریشنوں کے میئر، ڈپٹی میئر، چیئرمین اور وائس چیئرمین کے انتخاب کے لیے…
میئر کراچی کا انتخاب؛ آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو سے مشاورت کیلئے وزیراعلیٰ سندھ کی لاہور آمد
میئر کراچی کے الیکشن پر مشاورت کے لیے وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ بلاول ہاؤس لاہور پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق مراد علی شاہ، آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری سے میئر کراچی کے الیکشن پر مشاورت…
شمالی وزیرستان میں فورسز اور دہشتگردوں میں شدید جھڑپ، تین فوجی جوان شہید
ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں فورسز اور دہشت گردوں میں شدید جھڑپ کے دوران تین فوجی جوان شہید جبکہ تین دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ شہداء میں لکی مروت کے صوبیدار اصغر علی اور سپاہی نسیم خان جبکہ ایبٹ…
سپریم کورٹ میں 2 نئے ججز کی تقرری کیلئے اجلاس طلب
سپریم کورٹ آف پاکستان میں دو خالی نشستوں پر نئے ججز کی تقرری کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 14 جون کو…