پاکستان

اس کیٹا گری میں 5671 خبریں موجود ہیں

الیکشن کمیشن نے عمران خان کو پانچ سال کے لیے نااہل قرار دیدیا

توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو تین سال کی سزا کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق وزیراعظم کی 5 سال کے لیے نااہلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔الیکشن کمیشن کی جانب…

صدر مملکت کو کل قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سفارش بھیج دوں گا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کی مدت مکمل ہونے کے بعد کل قومی اسمبلی کی تحلیل کے لیے صدر مملکت کو سمری ارسال کردوں گا۔ انہوں نے کہا کہ کل صدر مملکت کو حکومت اور اسمبلی تحلیل کرنے…

حکومت کا اسلام آباد ایئرپورٹ 15سال کیلئے آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ، ٹینڈر جاری

حکومت نے اسلام آباد ایئرپورٹ کو 15 سال کیلئے آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کرلیا، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بین الاقوامی ٹینڈر جاری کردیا۔ حکومت نے اسلام آباد ایئرپورٹ کو 15 سال کیلئے آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کرلیا،…

رضوانہ تشدد کیس؛ ملزمہ سومیہ عدالت میں کیوں رو پڑیں؟ اہم وجہ سامنے آ گئی

کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد کیس میں نامزد سول جج عاصم حفیظ کی اہلیہ سومیہ عاصم عدالت میں پیشی کے موقع روپڑیں۔ سومیہ عاصم اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کی جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی کی عدالت میں…

نگران وزیر اعظم کیلئے 3 نام فائنل، قائد حزب اختلاف راجہ ریاض کے اہم انکشافات

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض نے کہا ہے کہ ساتھیوں کی مشاورت سے نگران وزیر اعظم کیلئے 3 نام فائنل کر لیے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے 9 اگست کو اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان کرچکے ہیں اور…

پاکستان کی 15ویں قومی اسمبلی کب تحلیل کردی جائے گی؟ تاریخ فائنل

25 جولائی 2018ء کے عام انتخابات کے نتیجے میں 13 اگست 2018ء کو شروع ہونے والی پاکستان کی 15ویں قومی اسمبلی بدھ کو تحلیل کردی جائے گی۔ 25 جولائی 2018ء کے عام انتخابات کے نتیجے میں 13 اگست 2018ء کو…

چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف ای سی پی کی قانونی کارروائی، گھیرا مزید تنگ

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے گرد گھیرا مزید تنگ کیا جا رہا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے تیار ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے چیئرمین پی ٹی…

بھارت سے پاکستان آنیوالی انجو کیلئے بڑی خوشخبری، ویزے میں ایک سال کی توسیع

بھارت سے پاکستان آنے والی خاتون انجو (فاطمہ) کے ویزے میں ایک سال کی توسیع کردی گئی۔ فاطمہ کے شوہر اور ضلع دیربالا کے رہائشی نصراللہ اپنے بیان میں بتایا کہ پچھلی دفعہ فاطمہ کے ویزے میں 2 ماہ کی…

اسلام آباد ہائیکورٹ؛ عمران خان کی سزا کے خلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سزا کے خلاف اپیل سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں سزا کے خلاف اپیل خواجہ حارث اور بیرسٹر گوہر نے…

قیامت تک دشمن پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا، وزیراعظم کا جی ایچ کیو میں خطاب

وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ قیامت تک دشمن پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا بہت شکرگزار ہوں جنہوں نے جوں ہی منصب سنبھالا بغیر وقت ضائع کیے مجھ سے…