پاکستان

اس کیٹا گری میں 5131 خبریں موجود ہیں

توشہ خانہ ٹو کیس، عمران خان ، بشریٰ بی بی کو رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) اسلام آباد کی ایک مقامی عدالت نے پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ II کیس میں بری کر دیا ہے۔…

چارسدہ، پولیس وین کے قریب خود کش دھماکہ، تمام اہلکار محفوظ رہے

چارسدہ ( نیوز ڈیسک ) چارسدہ میں ایک خودکش حملہ آور اپنے مطلوبہ ہدف، پولیس کی گاڑی کو نشانہ بنانے میں ناکام رہا، جس کے نتیجے میں کسی پولیس اہلکار کو نقصان پہنچائے بغیر اس کی موت واقع ہوئی۔ تفصیلات…

سیکیورٹی فورسز کا میران شاہ میں آپریشن، 8خوارج ہلاک،6زخمی

میران شاہ ( اے بی این نیوز    ) سیکیورٹی فورسز کا میران شاہ میں خفیہ اطلاع پر آپریشن ،آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کا میران شاہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن۔ فورسز کی کارروائی میں 8خوارج ہلاک،6زخمیہو گئے۔ قبل…

پتہ لگاناچاہیے مریم نوازکےدورےکامقصدکیاتھا؟عوام کےٹیکس کےپیسےکاحساب ہوناچاہیے،فوادچودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) سابق وفاقی وزیر فوادچودھری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنجی دورےپرجنیواگئیں۔ پتہ لگاناچاہیے مریم نوازکےدورےکامقصدکیاتھا؟ عوام کےٹیکس کےپیسےکاحساب ہوناچاہیے۔ آزاد ی اور جمہوریت کیلئے جدوجہد جاری رہےگی ۔ دورہ روس کےدوران فوج…

کچھ لوگوں نے ذاتی مقاصد کیلئے ملک کو داؤ پر لگا دیا،نوازشریف

لندن ( اے بی این نیوز    ) نوازشریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) کےکارکنان متحدہیں۔ ن لیگ کےکارکنان کی پارٹی کیلئےخدمات قابل تعریف ہیں۔ پاکستان کے حالات دن بدن بہتر ہورہے ہیں۔ پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہورہا ہے۔ پاکستان…

قیادت کےپاس اب کوئی آپشن نہیں احتجاج میں شریک ہو گی،رؤف حسن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )رؤف حسن نے کہا ہے کہ عمران خان نےاحتجاج کی فائنل کال دےدی۔ پی ٹی آئی احتجاج کےحوالےسےورکرزکیساتھ رابطےمیں ہے۔ ہمارےلیےسب سےبڑا چیلنج حکومت کی فسطائیت ہے۔ پچھلے2سال سےپی ٹی آئی کیخلاف ہرحربہ استعمال کیاگیا۔…

سندھ حکومت نے کراچی اے سی ہاظم بنگوار کے تبادلے کا حکم واپس لے لیا

کراچی( اے بی این نیوز    )سندھ حکومت نے کراچی اے سی حازم بنگوار کے تبادلے کا حکم واپس لے لیا۔ بنگوار کو مبینہ طور پر سرکاری رہائش گاہوں پر مقیم سابق افسران کو بے دخلی کے نوٹس جاری کرنے پر ہٹا دیا…

دینہ جی ٹی روڈ پر موٹروے پولیس نے مردہ مرغیاں سپلائی کرنے کی کوشیش ناکام بنا دی

.0 32دینہ(سہیل انجم قریشی سے)دینہ جی ٹی روڈ پر موٹروے پولیس نے مردہ مرغیاں سپلائی کرنے کی کوشیش ناکام بنا دی بارہ سو کلوگرام سے زائد مردہ مرغیاں برامد کر کے گاڑی کو بھی تحویل میں لے لیا گیا موٹر…

تحصیل پنڈ دادن خان کی تباہ حال سڑکیں اور دریائے جہلم میں اوورلوڈ کشتیاں

پنڈ دادن خان (رپورٹ بیورو چیف ملک ظہیر اعوان ،فوٹو بابر اعوان )تحصیل پنڈ دادن خان کی تباہ حال سڑکیں اور دریائے جہلم میں اوورلوڈ کشتیاں ، موٹروے پل کی دونوں سائیڈوں پر راستے فراہم کرنے کا مطالبہ تحصیل پنڈ…

پرامن احتجاج کی آڑ میں شرپسندی پھیلانے کی اجازت ہرگز نہیں دیں گے،عظمیٰ بخاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) پی ٹی آ ئی کی سیاسی پیدائش دھرنے اور جلسوں کی شرط پر ہوئی ۔ ۔ فتنے اور اسکی جماعت کو احتجاج۔ کے خواب آرہے ہیں۔ تحریک انصاف کی سیاست سڑک چھاپ سیاست سے…