اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) اسلام آباد کی ایک مقامی عدالت نے پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ II کیس میں بری کر دیا ہے۔
بدھ کو محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے اسپیشل جج سینٹرل شارخ ارجمند نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو رہا کرنے کا حکم دیا۔جج نے تمام فریقین کے دلائل سننے کے بعد 8 نومبر کو فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔
مزید پڑھیں: پنجاب میں شدید دھند، سموگ کا راج، موٹرو ے بند
The post توشہ خانہ ٹو کیس، عمران خان ، بشریٰ بی بی کو رہا کرنے کا حکم appeared first on ABN News.