پاکستان
عطاتارڑ مبالغہ آرائی کے ذریعے اپنی تشہیر کرنا چاہتا ہے،بیرسٹرسیف
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بیرسٹرسیف نے کہا ہے کہ عطاتارڑ مبالغہ آرائی کے ذریعے اپنی تشہیر کرنا چاہتا ہے۔ حکومت گرفتار زخمی کارکنوں سے زبردستی ویڈیوز ریکارڈ کرا رہی ہے۔ مظاہرے کی فوٹیج مانگنا وفاقی وزیرعطاتارڑ کی نا اہلی…
جنوبی کوریا کےصدرنےملک میں مارشل لاکااعلان کردیا، اپوزیشن پر ریاست مخالف سرگرمیوں کا الزام
جنوبی کوریا ( اے بی این نیوز ) جنوبی کوریا کےصدرنےملک میں مارشل لاکااعلان کردیا، غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا کےصدرنےملک میں مارشل لاکااعلان کردیا۔ جنوبی کوریا کے صدریون نے اپوزیشن پر ریاست مخالف سرگرمیوں کا الزام لگادیا۔ صدر یون…
عمران خا ن ابھی اپنا آخری کارڈ نہیں کھیلیں گے،علیمہ خان
اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ ابھی اپنا آخری کارڈ نہیں دیں گے، اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ گزشتہ…
لاہور ہائیکورٹ میں وزیراعلیٰ مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر
لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اکمل خان کی جانب سے ایڈووکیٹ خرم لطیف کی عدالتی حکم کے باجود حراساں کرنے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر ۔درخواست میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز،…
اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور،سوات کے بعد کوئٹہ میں بھی زلزلے کے جھٹکے
کوئٹہ(اے بی این نیوز)اسلام آباد ، راولپنڈی ، سوات ، پشاورکے بعد کوئٹہ میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ زلزلے جھٹکوں کے باعث لوگوں کلمہ پڑھتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے،زلزلے سےعوام میں خوف و ہراس…
اسلام آباد واقعہ کی ایف آئی آر وزیراعظماوروزیرداخلہ کے خلاف درج کرائیں گے،شیخ وقاص اکرم
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی راہنما شیخ وقاص نے کہا ہے کہ اسلام آباد واقعہکی ایف آئی آر وزیراعظم ،وزیرداخلہ پر درج کرائیں گے۔ وزیرداخلہ ہرگھنٹے ڈی چوک پر پریس کانفرنس کرکے دھمکیاں دیتے رہے۔ وزیرداخلہ ہرگھنٹے…
ڈی چوک پر 10سے 15ہزار لوگ جمع تھے جن میں 7سے 8ہزار مسلح تھے،رانا ثنا اللہ
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ڈی چوک پر 10سے 15ہزار لوگ جمع تھے جن میں 7سے 8ہزار مسلح تھے۔ ڈی چوک پر جو کچھ ہوا اس پر پارلیمانی کمیشن بننا چاہیے۔ پی ٹی…
عمران خان نے خیبرپختونخوا میں احتجاج جاری رکھنے کا کہا ہے،سینیٹربیرسٹر علی ظفر
اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی کے راہنما سینیٹربیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہعمران خان 24 نومبر کے واقعے سے بالکل لاعلم تھے۔ عمران خان کی صحت اب بالکل ٹھیک ہے، عمران خان کی صحت کے…
پاکستان تحریک انصاف اور جے یو آئی میں قربتیں بڑھنا شروع ہو گئیں،بیک ڈور مذاکرات ہو نے کا انکشاف
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )جے یو آئی (ف) کے رہنما حافظ حمد اللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی سے پردے کے پیچھے مذاکرات ہو رہے ہیں۔انہوںنے کہا کہ جب پی ٹی آئی کے بانی نئے…
پاک بحریہ کی حربی صلاحیتوں میں اضافہ، بھارتی نیوی حیران و پریشان، بھارتی نیول چیف بوکھلاہٹ کا شکار
اسلام آباد( اے بی این نیوز )پاک بحریہ کی حربی صلاحیتوں میں اضافہ، بھارتی نیوی حیران و پریشان۔ 50 پاکستانی جنگی جہازوں اور 8 نئی جدید آبدوزوں کا سوچ کر بھارتی نیول چیف کی پریشانیوں میں اضافہ ۔ بھارتی نیول چیف ایڈمرل…