پاکستان

اس کیٹا گری میں 2889 خبریں موجود ہیں

سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

لاہورميں سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کے گھر پر فائرنگ ہوئی ہے، فائرنگ سے لطيف کھوسہ کا ڈرائيورزخمی ہوگيا ہے۔ واقعے کے بعد ایس پی کینٹ اویس شفیق لطیف کھوسہ کے گھر پہنچ گئے۔ سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کے گھر…

بپرجوائے کا خطرہ ٹل گیا، سمندری طوفان کا سائیکلون اور ڈپریشن میں تبدیل ہونے کا امکان

بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان بپر جوائے کا خطرہ ٹلنے کے بعد ساحلی پٹی کے اطراف چلنے والی تیز ہواؤں کا سلسلہ بھی تھم گیا۔ سمندری طوفان کمزور ہو کر سائیکلون اور شام تک ڈپریشن میں تبدیل ہونے کا…

مرتضی وہاب کی کامیابی کراچی کے جیالوں کی طویل جدوجہد اور قربانیوں کا ثمر ہے: بلاول بھٹو

پی پی پی چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے مرتضیٰ وہاب کو میئر کراچی اور سلمان عبداللہ مراد کو ڈپٹی میئر منتخب ہونے پر مبارک باد دی۔ انہوں نے کہا کہ یہ کامیابی کراچی کے جیالوں کی طویل…

جماعت اسلامی کا میئر کراچی کا الیکشن دوبارہ کرانے کیلئے الیکشن کمیشن کو خط

جماعت اسلامی کراچی نے میئر کا الیکشن دوبارہ کرانے کے لیے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کو لکھے گئے خط کے مطابق سندھ حکومت کے چاق و چوبند دستوں نے پی ٹی آئی کے…

پاکستان اور آذربائیجان کا تجارت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور آذربائیجان نے باہمی تجارت اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مل کر کام کرنا ہو گا۔ باکو میں آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کے ہمراہ مشترکہ…

وزیراعظم کی آذربائیجانی صدر کے ساتھ روسی زبان میں گفتگو کی ویڈیو وائرل

وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر سے روسی زبان میں گفتگو کرکے سب کو حیران کردیا۔ صدر الہام علیوف کی دعوت پر آذربائیجان میں موجود وزیراعظم شہباز شریف نے میزبان کے ساتھ روسی زبان میں بات چیت کی، جس…

جماعت اسلامی کا میئر کراچی کے انتخابی عمل کو مسترد کرنے کا اعلان

امیر جماعت اسلامی کراچی اور میئر کے امیدوار حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخابی عمل کو مسترد کرتے ہیں۔ کراچی میں پریس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا تھا کہ آج جس…

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی گاڑی کو حادثہ

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔ حادثہ مندرہ چکوال روڈ پر اسلام آباد واپسی پر پیش آیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی کی گاڑی کے سامنے اچانک گائے آ گئی، گائے کو بچاتے ہوئے اسپیکر…

میئر کراچی کا انتخاب: پیپلزپارٹی اور جماعت اسلامی کے کارکنوں میں تصادم

میئر کراچی کا نتیجہ آنے کے بعد آرٹس کونسل کراچی کے باہر جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے درمیان تصادم ہوگیا، دونوں جانب سے پتھراؤ کیا گیا، پولیس اور رینجرز نے کئی کارکنوں کو حراست میں لے لیا۔…

سمندری طوفان کی رفتار کم ہوئی ہے لیکن شدت میں کمی نہیں آئی: شیری رحمان

وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ سمندری طوفان بپر جوائے کی ہر گھنٹے بعد رفتار اور رُخ تبدیل ہو رہا ہے۔ سمندری طوفان کی رفتار 6 سے 8 کلومیٹر کم ہوئی ہے لیکن اس کی شدت میں کمی…