پاکستان

اس کیٹا گری میں 2889 خبریں موجود ہیں

وزیراعظم کی سوشل میڈیا پر آرمی چیف پر قاتلانہ حملے کی مہم کی مذمت، اداروں کو کارروائی کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے سوشل میڈیا پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر پر قاتلانہ حملے کی مہم کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو فوج اور اس کے سربراہ کے خلاف میڈیا مہم چلانے والوں کے خلاف…

وزیراعظم شہباز شریف کی سوئس کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

وزیراعظم شہباز شریف نے سوئس کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت دیتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان سوئٹزرلینڈ کے ساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے جو جمہوریت کے بنیادی…

پاکستان 2025 تک پانی کی شدید قلت کا شکار ہوجائے گا: شیری رحمان

وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ ہمارے گلیشیئرز بہت تیزی سے پگھل رہے ہیں، پاکستان کا 2025 تک پانی کی قلت کا شکار ہونے کا خدشہ ہے۔ شیری رحمان سے سوئس وزیر خارجہ نے ملاقات کی،…

اگلا وزیر اعظم کس پارٹی سے ہو گا؟ منظور وسان کی نئی پیشگوئی سامنے آگئی

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور مشیر زراعت سندھ منظور وسان نے پیش گوئی کی ہے کہ 8 سے 10 اگست تک اسمبلیاں تحلیل ہوجائیں گیں اور ملک میں عام انتخابات اکتوبر کے بجائے نومبر میں ہوں۔ اپنی پیشگوئیوں…

چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس قابلِ سماعت قرار

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کیس کو قابلِ سماعت قرار دے دیا۔ عدالت نے آج سماعت ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے 12 جولائی کو توشہ…

آئی پی پی آنے والے الیکشن میں بھرپورحصہ لے گی: فردوس عاشق اعوان

آئی پی پی رہنما فردوس عاشق اعوان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ،آئی پی پی آئندہ ہفتے اپنا مینو فیسٹولارہی ہے،تمام تقاضے پورے کرکے باضابطہ رجسٹریشن کےلیے الیکشن کمیشن جارہے ہیں۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا عون چوہدری نےایک…

پاکستان اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

پاکستان اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے تعاون کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہو گئے۔ معاہدے سے پاکستان اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان قدرتی آفات اور ان کے ممکنہ نقصانات کی پیش گوئی، فوری امدادی کارروائیوں اور بحالی…

9 مئی واقعات: چیئرمین پی ٹی آئی ایک اور مقدمے میں نامزد

9 مئی کو توڑ پھوڑ کرنے کے واقعات کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کو تیسرے مقدمے میں بھی ملزم نامزد کردیا گیا۔ راولپنڈی پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی کو شالیمارچوک میں حساس عمارتوں…

مسافر وین میں سیلنڈر دھماکا کے نتیجے میں 7 مسافر جاں بحق، متعدد زخمی

سرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن میں مسافر وین میں سیلنڈر دھماکے سے 7مسافر جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کوٹ مومن میں بھلوال سے جانے والی وین میں سلینڈر دھماکے کے بعد آگ لگ گئی، جس سے…

کشمیری حریت پسند رہنما برہان مظفروانی کی شہادت کے سات برس مکمل، مقبوضہ کشمیر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال

تحریک آزادی کشمیر کے ہیرو برہان مظفر وانی کی آج ساتویں برسی منائی جارہی ہے۔نوجوان حریت پسند کی شہادت کے بعد بھی بھارت تمام تر مظالم، بدترین تشدد اور قتل و غارت کے باوجود کشمیریوں کا جذبہ حریت دبانے میں…