تحصیل پنڈ دادنخا ن پر شکار یو ں کا قبضہ، نا جا ئز شکا ر کھیلنے کا سلسلہ عر و ج پر

ٹوبھہ (ملک ظہیر اعوان)تحصیل پنڈ دادنخا ن پر شکار یو ں کا قبضہ، نا جا ئز شکا ر کھیلنے کا سلسلہ عر و ج پر پہنچ گیاتحصیل پنڈدادنخا ن کے مختلف علا قو ں میں شکا ر یو ں نے پڑ او ڈا ل لیے گند م کی اُگی ہو ئی فصل کو اجا ڑ نے لگے کھیتو ں میں کا م کر نے وا لی خوا تین کو بھا ت بھا ت کی بو لیا ں سننا پڑ ر ہی ہیں جس طر ح شکار ی یہا ں قا بض ہیں اس سے محسو س ہو تا ہے کہ یہ سب کچھ محکمہ وا ئلڈ لا ئف پنڈ دادنخان جہلم کے اہلکا رو ں اور افسرا ن کی ملی بھگت ہے تحصیل پنڈدادنخا ن میں صر ف ایک دن برو ز اتوا ر صر ف تیتر کا شکا ر کھیلنے کی ا جا ز ت ہے وہ شکا ر بھی صر ف بند و ق سے کھیلا جا سکتا ہے جا ل اور بھگوا لگا کر تیتر اور بٹیر کا شکا ر کھیلنے وا لو ں نے بھو ر ے اور کا لے تیتر کی نسل ختم کر دی ہے تحصیل پنڈدادنخا ن کے علا قہ ڈ ھڈ ی پھپھر ہ، ہر ن پو ر، کو ٹ پھپھرا، ڈ ھڈی تھل، بْگا سیا ل اور دیگر علا قو ں میں تلور، کْو نج، خر گو ش، مر غا بی، تیتر، بٹیر، بھو را تیتر اور نا یا ب پر ند ے کا لے تیتر کی نسل کشی کی جا رہی ہے اور رو زانہ سینکڑو ں کی تعد ا د میں پر ند ے گو شت خو ر نوا بو ں،خانزا دو ں اور صا حبز ا دو ں کے جا لو ں، بھگو و ں اور انکے پالتو با زو ں، شکرو ں، چر غو ں اور بحر یو ں کی بھینٹ چڑ ھ ر ہے ہیں ائیر گن سے بھی شکا ر پر پا بند ی ہے لیکن یہا ں پر قا نو ن کی د ھجیا ں اڑ ا ئی جا ر ہی ہیں قا نو ن نا فذ کر نے وا لے ادا رے مکمل خا مو ش ہیں نا جا ئز شکا ر کھیلنے وا لو ں کو تما م محکمو ں اور افسرا ن نے کْھلی چھٹی دے ر کھی ہے اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخا ن، ڈی سی جہلم اور محکمہ وا ئلڈ لا ئف جہلم کے افسرا ن بھی کو ئی نو ٹس نہیں لے ر ہے اس سے قبل بھی جہلم نیوز اس اہم مسئلے کی طر ف تو جہ دلواچکا ہے لیکن افسرا ن گر م کمرو ں سے با ہر نکلنے کو تیا ر نہیں۔