راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) خانپور ڈیم میں پانی کی سطح میں تیزی سے اضافہ ہو گیا۔
بارش اور سیلابی ریلوں کے باعث ڈیم کی سطح 1982 فٹ سے تجاوز کر گئی۔
ہنگامی صورتحال پر ڈیم انتظامیہ نے اسپل وے کھول دیے۔
سپل وے سے 14 ہزار کیوسک اضافی پانی کا اخراج جاری ہے۔
رات بھر کی بارش کے باعث ڈیم کی سطح میں اچانک اضافہہوا۔
مزید پڑھیں :چلو چلو دبئی چلو، ورک ویزا اوپن،جا نئے شرائط اور اہلیت،ماہانہ انکم 9 لاکھ سے زائد
The post خانپور ڈیم بھر گیا، پانی کی سطح میں تیزی سے اضافہ، اسپل ویز کھول دیئے گئے appeared first on ABN News.