معروف سماجی شخصیت چوہدری رضوان منورکی جانب سے معززین شہر کے اعزاز میں اعشائیہ دیا گیا

جہلم(چوہدری عابد محمود +مرزاکفیل بیگ کیفی)جہلم پاکستان تحریک انصاف کے رہنما معروف سماجی شخصیت چوہدری رضوان منورکی جانب سے ان کی رہائش گاہ پر پی ٹی آئی ضلع جہلم کے رہنما چیف کوآرڈینٹر فراز حسین چوہدری اور معززین شہر کے اعزاز میں اعشائیہ دیا گیا، اعشائیہ میں صدر جہلم پریس کلب چوہدری عابد محمود، صدر الیکٹرانک میڈیا امتیاز بیگ، جنرل سیکرٹری عامرکیانی، سینئر نائب صدر مرزا کفیل بیگ، کوآرڈینٹر جہلم پریس کلب محمد شہباز بٹ، چوہدری عامر غفور سمیت شہر کی سماجی و سیاسی شخصیات نے خصوصی طور پر شرکت کی،تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما معروف سماجی شخصیت چوہدری رضوان منور کی جانب سے پی ٹی آئی حلقہ این اے 67 چیف کوآرڈینٹر چوہدری فراز حسین کے اعزاز میں اعشائیے کا اہتمام کیا گیا،تقریب میں صدر جہلم پریس کلب چوہدری عابد محمود، صدر الیکٹرانک میڈیا امتیاز بیگ، جنرل سیکرٹری عامرکیانی، سینئر نائب صدر مرزا کفیل بیگ، کوآرڈینٹر جہلم پریس کلب محمد شہباز بٹ، چوہدری عامر غفور سمیت شہر کی سماجی و سیاسی شخصیات نے خصوصی طور پر شرکت کی، اعشائیے کی تقریب میں شہر کی سماجی، رفاحی، فلاعی،کارروباری، سیاسی شخصیات نے شرکت کی، اس موقع پر چیف کوآرڈینٹر فراز حسین چوہدری نے تقریب کے میربان چوہدری رضوان منور اور ان کے دوست احباب کا شکریہ ادا کیا، تقریب میں الحاج ملک وزیر خان، چوہدری اورنگزیب، چوہدری تصور حسین، کنٹونمنٹ بورڈ جہلم کے متوقع وائس چیئرمین شیخ محمد احمدبھی موجود تھے۔