0

پاکستان کرکٹ ٹیم 16 جولائی کو دورہ بنگلادیش کیلئے روانہ ہو گی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پاکستان کرکٹ ٹیم 16 جولائی کو دورہ بنگلادیش کیلئے روانہ ہو گی ۔ پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 3 ٹی 20 میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔
پہلا میچ20، دوسرا 22 اور تیسرا 24 جولائی کو کھیلا جائے گا۔
تمام میچز ڈھاکا کے نیشنل اسٹیڈیم شیر بنگلامیں کھیلے جائیں گے ۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 5 بجے شروع ہوں گے ۔ پاکستان نے گزشتہ سیریز میں بنگلادیش کو کلین سویپ کیا تھا۔

مزید پڑھیں :ایران،اسرائیل جنگ بندی،اصل کہانی سامنے آگئی، آخری دو روز میں اسرائیل کو بڑی مار پڑی،اس نے جنگ بندی کیلئے ہاتھ جوڑے،ٹرمپ کا انکشاف

The post پاکستان کرکٹ ٹیم 16 جولائی کو دورہ بنگلادیش کیلئے روانہ ہو گی appeared first on ABN News.