سول ایوی ایشن اتھارٹی اور پی آئی اے کے مابین تنازعہ شدت اختیار کر گیا

ائیر پورٹ

سول ایوی ایشن اتھارٹی اور پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) میں تنازعہ بڑھ گیا، پی آئی اے پر سی اے اے کے 127 ارب روپے واجب الادا ہیں۔ سول ایوی ایشن نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کی ایئرپورٹ سروسز روکنے کا فیصلہ کرلیا، ڈائریکٹر فنانس سی اے اے کے زیر دستخط مراسلہ جاری کردیا۔ مراسلے…

SuchTV