0

پاکستان نےبنگلہ دیش کو7وکٹوں سےشکست دے دی

لاہور ( اے بی این نیوز )پاکستان نےبنگلہ دیش کو7وکٹوں سےشکست دے دی۔ پاکستان نے 3 ٹی20میچزکی سیریز میں بنگلہ دیش کووائٹ واش کردیا۔ پاکستان نے197رنزکاہدف18ویں اوورمیں حاصل کیا۔
محمد حارث نے 46گیندوں پر 107رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی ۔ محمد حارث کی اننگز میں7چھکے اور 8چوکے شامل۔ صائم ایوب نے 45اور حسن نواز نے 26رنز بنائے ۔
بنگلہ دیش نے6وکٹوں کےنقصان پر196رنزبنائے۔
پرویزحسین66رنزبناکرنمایاں رہے۔ تنزیدحسن42،توحید25اورلٹن داس نے22رنزبنائے۔ حسن علی اورعباس آفریدی کی2،2وکٹیں۔ فہیم اوراشرف اورشاداب خان نے1،1وکٹ حاصل کی۔

مزید پڑھیں :سمبڑیال ضمنی الیکشن پی ٹی آئی کیساتھ پیپلز پارٹی نے بھی نتائج کو مسترد کر دیا’’دھاندلے‘‘ کا الزام

The post پاکستان نےبنگلہ دیش کو7وکٹوں سےشکست دے دی appeared first on ABN News.