لاہور ( اے بی این نیوز )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بیٹنگ، بولنگ، فیلڈنگ اور اسٹرنتھ اینڈ کنڈیشنگ کے لیے نئے کوچز تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پی سی بی نے چار مختلف کوچنگ عہدوں کے لیے باقاعدہ اشتہار جاری کر دیا ہے۔ اشتہار کے مطابق، بورڈ بیٹنگ، بولنگ، فیلڈنگ اور اسٹرنتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچز کے لیے اہل امیدواروں کی تلاش میں ہے۔
اس سلسلے میں دلچسپی رکھنے والے امیدواروں سے 6 جون تک درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔
The post پی سی بی کا بیٹنگ، بولنگ، فیلڈنگ اور اسٹرنتھ اینڈ کنڈیشنگ کے لیے نئے کوچز تعینات کرنے کا فیصلہ ، اشتہار دیدیا گیا appeared first on ABN News.