برطانیہ نے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی، اوورسیز پاکستانیوں کوجس خبرکا انتظار تھا وہ آگئی

برمنگھم(عمران بشیر) برطانوی حکومت نے آج اپنی نئی ٹریول ایڈوائری جاری کردی ،برمنگھم ٹائمز کی رپورٹ‌کے مطابق کئی ملکوں کو ریڈ لسٹ سے نکال کر گرین لسٹ میں شامل کیا گیا جبکہ کئی ایک ملکوں کو ریڈلسٹ‌میں‌شامل کیا گیا ہے۔ برطانیہ میں رہنے والے لاکھوں پاکستانیوں کو ریڈلسٹ میں شامل ہونے کی وجہ سے پاکستان کے سفر میں مشکلات تھیں۔ برطانوی حکومت کی جانب سے آج نظر ثانی کی گئی جس میں پاکستان کو ریڈلسٹ میں رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ پاکستان کے ساتھ افغانستان اوربنگلہ دیشن بھی ریڈلسٹ میں رہیں گے. پاکستان کے ریڈلسٹ‌میں‌رہنے سے پاکستانی کمیونٹی میں‌تشویش کی لہر دوڑ گئی.
برمنگھم ٹائمز کی خبرکا لنک

International travel update: new destinations added to government travel lists, Pakistan will remain in red list