0

بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کا تاج پاکستان کے سر سج گیا،بنگلا دیش کو شکست

ملتان (نیوز ڈیسک)پاکستان نے ٹف مقابلوں کے بعد بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کا تاج اپنے سرسجالیا،جبکہ میچ کی دوران بنگلا دیش کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر پاکستان نے بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کا تاج اپنے سرسجا لیا۔

پاکستان بنگلا دیش کو شکست دے کر ورلڈ چیمپئن بن گیا، پاکستان پہلی بار بلائنڈ ورلڈ ٹی 20 کا عالمی چیمپئن بنا، قومی ٹیم نے بنگلا دیش کیخلاف 10وکٹوں سے فتح حاصل کی۔گرین شرٹس نے 140 رنز کا ہدف 10.2 اوورز میں پورا کر لیا،

بنگلادیش نے7 وکٹوں کے نقصان پر 139 رنز بنائے تھے۔ دوسری جانب چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل جیتنے پر بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو مبارکباد.بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا .بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے فائنل جیت کرٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن کا اعزاز حاصل کیا.پورے ٹورنامنٹ میں بلائنڈ ٹیم کے کھلاڑیوں نے بہترین کھیل پیش کیا.پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ کو بھی مبارک باد دیتا ہوں،

The post بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کا تاج پاکستان کے سر سج گیا،بنگلا دیش کو شکست appeared first on ABN News.