0

آپریشنل وجوہات کے باعث مختلف ایئرلائنز کی آٹھ پروازیں منسوخ، 29 تاخیر کا شکار

لاہور(نیوز ڈیسک ) آپریشنل وجوہات کے باعث مختلف ایئرلائنز کی 8 پروازیں منسوخ جبکہ 29 تاخیر کا شکار ہیں۔فلائٹ شیڈول کے مطابق بیجنگ، اسلام آباد اور کراچی سے آنے والی پروازیں CA 945 اور 946 منسوخ کر دی گئی ہیں۔

دبئی اور لاہور سے غیر ملکی ایئر لائنز کی دو پروازیں FZ 359 اور 360 بھی منسوخ کر دی گئی ہیں۔اسی طرح دبئی سے اسلام آباد جانے والی غیر ملکی ایئر لائنز کی پروازیں ایف زیڈ 353 اور 354 بھی منسوخ کر دی گئی ہیں۔
مزید پڑھیں: اسلام آباد ہائیکورٹ میں صداقت علی عباسی کی گرفتاری کے خلاف درخواست دائر

The post آپریشنل وجوہات کے باعث مختلف ایئرلائنز کی آٹھ پروازیں منسوخ، 29 تاخیر کا شکار appeared first on ABN News.