پی ٹی آئی کا وفد اچانک اڈیالہ جیل پہنچ گیا، جس میں بیرسٹر گوہر، شبلی فراز اور اسد قیصر شامل ہیں۔
ذرائع کے مطابق، پی ٹی آئی وفد حکومت سے مذاکرات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی سے بات کرے گا اور آئندہ کے لائحہ عمل کا تعین کرے گا۔
پی ٹی آئی رہنما حکومتی کمیٹی سے مذاکرات کے بعد اڈیالہ جیل پہنچے ہیں، جہاں بانی پی ٹی آئی احتجاج جاری رکھنے یا کال آف کرنے کا فیصلہ کریں گے۔
پی ٹی آئی احتجاج ،پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا
The post بیرسٹر گوہر، شبلی فراز اور اسد قیصر پر مشتمل پی ٹی آئی وفداچانک اڈیالہ جیل پہنچ گیا appeared first on ABN News.