اسلام آباد (اے بی این نیوز )شیرافضل مروت تحریک انصاف کےاندرکوئی اختلاف نہیں۔ کسی فورم پراحتجاج کےحوالےسےاختلاف نہیں۔ بانی پی ٹی آئی نے24نومبرکواحتجاج کی کال دی۔
بہترحکمت عملی اپناکرتحریک کوکامیاب کیاجاسکتاہے۔
24نومبرکوپی ٹی آئی کاحتمی احتجاج ہے۔ ہم نے پہلے بھی احتجاج کیاحکومت کےکان پرجوں تک نہیں رینگی۔ تمام کشتیاں جلا کرجائیں گےسارامعاملہ اللہ تعالیٰ پرچھوڑ دیا۔ بانی پی ٹی آئی سےکہامیں اس احتجاج میں شریک ہوناچاہتاہوں۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام سوال سے آگے میں گفتگو کر رہتے تھے ،انہوں نے کہا کہ
سارادارومداراحتجاج کی حکمت عملی پرہے۔ احتجاج کےحوالےسےتمام سٹیک ہولڈرزکواعتمادمیں لیناچاہیے۔ احتجاجی کمیٹی کےحوالےسےمیں ابھی تک لاعلم ہوں۔ احتجاج کےدوران کوئی ذمہ داری دی گئی تواحسن طریقے سےنبھاؤں گا۔
اگرکوئی ذمہ داری نہ دی گئی توآرام کروں گا۔ تمام ترحربوں کےباوجودبانی پی ٹی آئی کی مقبولیت مزیدبڑھ گئی۔ نوازشریف کی سیاست عون چودھری کی طرح محدودہوگئی۔ حکومت غلطیوں پرغلطیاں کیےجارہی ہے۔
وزیرتوانائی سندھ ناصرحسین شاہ نے کہا کہ پیپلزپارٹی جمہوریت پریقین رکھتی ہے۔ ہم نےجمہوریت کی مضبوطی کیلئےن لیگ کوسپورٹ کیا۔ الیکشن میں ہمارےخلاف اتحادبنانےوالی ن لیگ تھی۔
چیئرمین بلاول بھٹو نےاپنی گفتگومیں تحفظات سےآگاہ کیا۔
حکومت کاغیرمستحکم ہو ناجمہوریت کیلئےنقصان دہ ہے۔ پیپلزپارٹی نےایکس کی بندش پرکئی بارآوازاٹھائی۔ آئینی ترمیم کی منظوری کیلئےپیپلزپارٹی نےاہم کرداراداکیا۔
The post تمام کشتیاں جلا کرجائیں گے،کوئی ذمہ داری نہ دی گئی توآرام کروں گا، شیر افضل مروت appeared first on ABN News.