0

سید لیاقت حسین شاہ کے صاحبزادے سید حسن رضا وفات پا گئے

پنڈ دادن خان(ملک ظہیر اعوان) پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل پنڈ دادن خان کے صدر سید اعجاز حسین شاہ کے بھتیجے اور سید لیاقت حسین شاہ کے صاحبزادے سید حسن رضا وفات پا گئے ہیں انکی نماز جنازہ پنڈ دادن خان کی ڈھوک لال شاہ پر ادا کی گئی اور انہیں اپنے ابائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں علاقہ بھر سے کثیر تعداد میں معززین علاقہ نے شرکت کی اور لواحقین سے اظہار تعزیت کی اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے لواحیقن کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین