0

شیرافضل مروت نے اے بی این نیوز کے پروگرام میں بڑا اعلان کر دیا،حکومت پریشان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ ہم پربنائےگئےمقدمات کی کوئی قانونی حیثیت نہیں،ہم ابتداسے9مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری کامطالبہ کررہےہیں،کیسزکی جوڈیشل انکوائری کی جائےسب واضح ہوجائےگا،تحریک انصاف کسی جماعت کیساتھ مفاہمت نہیں چاہتی،ہماراجب تک مینڈیٹ واپس نہیں ہوتاکوئی مفاہمت نہیں ہوگی،حکومت کی طرف سےمفاہمت کی کوشش نہیں کی گئی،حکومتی وزراہمارےخلاف جارحانہ بیانات

مزید پڑھیں :ہولناک سیلاب ،تین کروڑ30 لاکھ سے زائد لوگ متاثر
دےرہےہیں،ہمارےمینڈیٹ کوواپس کیےبغیرآگےنہیں بڑھاجاسکتا،ہماری لیڈرشپ سمیت ہزاروں کارکنان کوگرفتارکرلیاگیا،بانی تحریک انصاف پچھلے7ماہ سے پابندسلاسل ہیں،بانی تحریک انصاف پربنائےگئےمقدمات جھوٹےہیں،ہمارامقصدبانی تحریک انصاف کوتمام مقدمات میں رہائی دلواناہے،بانی تحریک انصاف کی رہائی تک حکومت کیساتھ کوئی مفاہمت نہیں ہوگی،ہماری جماعت کودیوارسےلگانےکی پوری کوشش کی گئی،الیکشن کمیشن ہمارے خلاف ہےاس کےفیصلےسمجھ سےبالاترہیں،کس قانون کےتحت ہماری سیٹیں دوسری

مزید پڑھیں :مریم نوازکی کیپٹن احمدبدرشہیدکےگھرآمد،خراج عقیدت پیش کیا

جماعتوں کودی گئیں،وہ پروگرام سوال سے آگے میں اظہار خیال کر رہے تھے انہوں نے کہا کہالیکشن کمیشن کےپاس کوئی اختیارنہیں ہمارامینڈیٹ کسی جماعت کودے،پاکستان کی تاریخ کاسب سےبڑامینڈیٹ چوری کیاگیا،،ہمیں پچھلے2سال کے دوران جلسہ کرنےکی اجازت نہیں دی گئی،آرٹیکل16کےتحت ہمیں جلسہ کرنےکی اجازت ہے،،ہم گرفتاریوں کیلئےتیارہیں آئینی حق سےکسی صورت دستبردارنہیں ہوں گے،،ہم جلسہ کرتےہیں تو دفعہ144لگادی جاتی ہے،پوچھناچاہتاہوں9مئی کوکیوں دفعہ144نہیں لگائی گئی،

مزید پڑھیں :بجلی، گیس مہنگی، ریٹیلرز پر ٹیکس، آئی ایم ایف نے یقین دہانیاں مانگ لیں

ان کامقصدبانی پی ٹی آئی کوگرفتارکرناتھااس لیےدفعہ144نہیں لگائی گئی،10مئی کوبھی د فعہ144نہیں لگائی گئی،ہماری جماعت میں کوئی اختلاف ہم سب ساتھ کھڑےہیں،بانی تحریک انصاف اوربیرسٹرگوہرعلی کاجوفیصلہ ہےوہ ہمارافیصلہ ہے،میڈیامیں بات پھیلائی جاتی ہے تحریک انصاف میں اختلافات ہیں،بانی تحریک انصاف کورکمیٹی میں جوفیصلہ کرتےہیں سب کومانناپڑتاہے،علی امین خان جوہیں وہی رہیں گےیہی ان کااندازہے،کسی قسم کی ایکسٹینشن کسی کیلئےنہیں ہونی چاہیے،اداروں میں بہت قابل لوگ موجودہیں۔
مزید پڑھیں :کنگ سلمان ریلیف سینٹرکے زیراہتمام آئی کیمپ کامیابی سے اختتام پذیر