کھیل
پاکستان کا وہیل چئیرکرکٹ ایشیا کپ کی میزبانی نیپال میں کرنے کا فیصلہ
پاکستان وہیل چئیر کرکٹ ایشیا کپ کی میزبانی نیپال میں کرے گا۔ کھٹمنڈو کی دو گراؤنڈز پرمیچز11 جولائی سے شروع ہوں گے. ترجمان پاکستان وہیل چئیرکرکٹ کونسل نے کہا کہ جولائی میں ایشیا کپ نیپال میں کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔کھٹمنڈو…
ایشیا کپ کی میزبانی کا حق کھویا تو پاکستان ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کر سکتا ہے: نجم سیٹھی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ اگر پاکستان نے ایشیا کپ کی میزبانی کا حق کھویا تو رواں برس بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کر سکتا…
کوہ پیما ساجد علی سدپارہ کا تاریخی کارنامہ
پاکستانی کوہ پیما ساجد علی سدپارہ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایوریسٹ بغیر مصنوعی آکسیجن کے سر کرلی۔ ساجد سدپارہ بغیر آکسیجن اور بغیر شیرپا ماؤنٹ ایوریسٹ سر کرنے والے پہلے پاکستانی ہیں۔ کوہ…
گرانٹ بریڈبرن پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے گرانٹ بریڈ برن کو 2 سال کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف…
آئی سی سی ون ڈے رینکنگ: پاکستان دوسری پوزیشن پر آگیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ون ڈے کی نئی رینکنگ میں پاکستان نے بھارت سے دوسری پوزیشن چھین لی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز ہوئی جس کے…
ورلڈکپ 2023: پاکستان اور بھارت کا میچ کب ہوگا؟
آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ ایونٹ کا آغاز 5 اکتوبر سے ہوگا جبکہ فائنل 19 نومبر کو کھیلا جائے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ورلڈ کپ میں 10 ٹیموں کے درمیان 48 میچز کھیلے…
فخر زمان آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار
قومی کرکٹ ٹیم کے جارحانہ بیٹر فخر زمان کو اپریل کا آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے گزشتہ ہفتے پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کیا تھا جس…
افتخار احمد کا نام چاچا کیوں پڑا؟ بابراعظم نے اہم انکشاف کر دیا
قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ میرے ایک لفظ کی وجہ سے افتخار احمد کا نام چاچا پڑا جس پر کبھی کبھی شرمندگی بھی ہوتی ہے۔ گزشتہ روز، ون ڈے سیریز کے اختتام کے بعد میڈیا سے…
ورلڈکپ تک کپتان برقرار رکھنے کے فیصلے کا علم نہیں: بابر اعظم
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ انہیں نہیں بتایا گیا کہ انہیں ورلڈکپ تک کپتان برقرار رکھا جائے گا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف آخری ون ڈے میں شکست کے بعد دوران پریس کانفرنس بابر اعظم نے…
آخری ون ڈے: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 300 رنز کا ہدف
نیوزی لینڈ نے سیریز کے آخری ون ڈے میں پاکستان کو جیت کے لیے 300 رنز کا ہدف دے دیا۔ کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں کھیلے جانے والے اس میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے…