کھیل

اس کیٹا گری میں 276 خبریں موجود ہیں

سمینہ بیگ اور نائلہ کیانی سمیت دیگر کوہ پیماؤں نے نانگا پربت سر کرلی

پاکستان کی خاتون کوہ پیماؤں ثمینہ بیگ، نائلہ کیانی نے نانگا پربت کو سر کرلیا، دس پاکستانیوں سمیت دس دیگر غیرملکی کوہ پیمائوں نے قاتل پہاڑ کی عرفیت سے مشہور نانگا پربت کو سر کیا۔ رپورٹ کے مطابق دس پاکستانیوں سمیت…

ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ: شاہین آفریدی نے منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا 

برطانیہ میں کھیلی جانے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز بلاسٹ میں برمنگھم بیئرز کے خلاف شاہین شاہ آفریدی کرکٹ کی تاریخ میں ٹی20 میچ کے پہلے اوور میں 4 وکٹیں لینے والے پہلے بولر بن گئے۔ برمنگھم بیئرز نے ٹاس جیت…

آئی سی سی ورلڈکپ کا سیمی فائنل کونسی ٹیمیں کھیلیں گی؟ کرس گیل کی پیشگوئی

ویسٹ انڈیز کے سابق جارح مزاج اوپنر کرس گیل نے آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کیلئے چار سیمی فائنلسٹ ٹیموں کے حوالے سے پیشگوئی کردی۔ سابق ویسٹ انڈیز کپتان کرس گیل نے ایک انٹرویو میں پاک بھارت میچ کی مقبولیت…

مبینہ بے ضابطگیاں، حکومت کا پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا آڈٹ کرانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) میں مبینہ بے ضابطگیوں پر نجم سیٹھی کے دور کا آڈٹ کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ میں مبینہ بے ضابطگیوں کے معاملے پر وفاقی…

آئی سی سی ورلڈکپ شیڈول سے متعلق پی سی بی کا مؤقف سامنے آگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ورلڈکپ 2023 کا شیڈول جاری کرنے سے متعلق مؤقف سامنے آگیا۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق بھارت کے دورے اور میچ وینیو سے…

آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے شیڈول کا اعلان، پاک بھارت میچ کب ہوگا؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کرکٹ ورلڈ کپ کے آفیشل شیڈول کا اعلان کر دیا۔ ورلڈ کپ شیڈول بھارتی شہر ممبئی میں خصوصی تقریب کے دوران جاری کیا گیا، شیڈول آئی سی سی 100 دن کے کاؤنٹ ڈاؤن…

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کی ٹرافی کی خلا میں رونمائی

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈکپ 2023 کی ٹرافی کی خلا میں رونمائی کی ویڈیو جاری کر دی گئی۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ جے شاہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر آئی سی سی ورلڈکپ ٹرافی…

بھارتی کرکٹ بورڈ کا ایشین گیمز کیلئے ٹیم بھیجنے کا فیصلہ

بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشین گیمز کے لیے کرکٹ ٹیم بھیجنے کا فیصلہ کر لیا ہے، بھارت ایشین گیمز کے مرد و خواتین کے ایونٹس میں حصہ لے گا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی مین کرکٹ ٹیم ایشین…

محمد رضوان کی حرم پاک کی صفائی کرتے ہوئے ویڈیو وائرل

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی حرم پاک کی صفائی کی ویڈیو نے مداحوں کے دل جیت لیے۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ قومی ٹیم کے کھلاڑی محمد رضوان مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کی صفائی…

مینز ایمرجنگ ایشیا کپ کیلئے محمد حارث پاکستان شاہینز کا کپتان مقرر

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث کو اے سی سی مینز ایمرجنگ ایشیا کپ کے لیے پاکستان شاہینز کا کپتان مقرر کردیا گیا۔ ایمرجنگ ایشیا کپ 14 سے 23 جولائی تک سری لنکا میں کھیلا جائے گا،…