کھیل

اس کیٹا گری میں 509 خبریں موجود ہیں

بنگلہ دیش کا دورہ،قومی اسکواڈ کا پہلا دستہ کراچی سے ڈھاکہ روانہ

کراچی (  اے بی این نیوز     )پاکستان کرکٹ ٹیم کادورہ بنگلادیش ، قومی اسکواڈ کا پہلا دستہ کراچی سے ڈھاکا روانہ ہو گیا۔ قومی ٹیم کے کھلاڑی براستہ دبئی ڈھاکا پہنچیں گے ، دوسرا گروپ کل روانہ ہو گا۔ سلمان علی آغا…

قومی ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان کی دھماکہ خیز نیوز کانفرنس

کراچی ( اے بی این نیوز    )قومی ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہو ئے کہا ہے کہ جو بھی ٹیم جا رہی ہے ، اس پر پورا بھروسہ ہے۔ بابر ،رضوان اور…

لارڈ ٹیسٹ ،بیٹرکیخلاف ہتک آمیز رویہ،محمد سراج پر جرمانہ عائد

لندن (اے بی این نیوز)لارڈز ٹیسٹ میں قانون کی خلاف ورزی پر بھارتی کرکٹر محمد سراج پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔محمد سراج نے لارڈ ٹیسٹ کے چوتھے روز آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی جس کے…

انجری کے شکار حارث رئوف کی ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز میں شرکت مشکوک

لاہور(اے بی این نیوز)پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف انجری سے نجات کیلئے پاکستان میں ری ہیب مکمل کرینگے، ان کی ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز میں شرکت مشکوک ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق قومی فاسٹ بولر حارث رؤف انجری سے نجات…

آسٹریلیا میں ٹی ٹوئنٹی سیریز ،15 رکنی اسکواڈ کا اعلان،عرفان خان کپتان مقرر

لاہور(اے بی این نیوز)پاکستان شاہینز کے لئے آسٹریلیا میں مجوزہ ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے سلسلے میں 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ٹیم کی قیادت نوجوان بیٹسمین عرفان خان کرینگے، جبکہ سیریز 14 اگست سے…

شہباز شریف نے قطری شہزادی، کوہ پیما شیخہ اسماء الثانی کو پاکستانی کوہساروں ،سیاحت کا برانڈ ایمبیسڈر مقرر کر دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کا ایکس پر پیغام ۔ شہباز شریف نے قطری شہزادی، کوہ پیما شیخہ اسماء الثانی کو پاکستانی کوہساروں ،سیاحت کا برانڈ ایمبیسڈر مقرر کر دیا ۔ وزیراعظم نے کہا کہ مجھے شیخہ…

پی ایس ایل پھر آئی پی ایل کو ٹکر دینے کے لیے تیار

لاہور(اے بی این نیوز)پی ایس ایل پھر آئی پی ایل کو ٹکر دینے کیلیے تیار ہے، پی سی بی نے 11ویں ایڈیشن کی تاریخوں کا فیصلہ کرلیا، 2 نئی فرنچائزز سمیت مجموعی طور پر 8 ٹیمیں آئندہ سال اپریل اور…

قومی کرکٹ ٹیم کے فیلڈنگ کوچ اپنی ذمہ داریوں سے دستبردار ہوگئے

لاہور(اے بی این نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فیلڈنگ کوچ محمد مسرور اپنی ذمہ داریوں سے دستبردار ہوگئے۔ محمد مسرور نے اپنے بیان میں کہا کہ ٹیم کے ساتھ میرا باب اب ختم ہو گیا ہے، تمام کھلاڑیوں کے اعتماد اور…

ورلڈ چیمپئنز آف لیجنڈز کپ، پاک بھارت ٹاکرا 20 جولائی کو ہوگا

لندن (اے بی این نیوز) ورلڈ چیمپیئنزآف لیجنڈز کپ کامیلہ انگلینڈ میں سجنے کو تیارہے ، قومی ٹیم یونس خان کی قیادت میں اِن ایکشن ہوگی، 18 جولائی کوپہلے میچ میں میزبان انگلینڈ سے سامنا ہوگا، پاک بھارٹ ٹاکرا 20…

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے کپتان نجم الحسن شنتو نے استعفیٰ دیدیا

ڈھاکہ (اے بی این نیوز) )بنگلا دیش ٹیسٹ ٹیم کے کپتان نجم الحسن شنتو کپتانی سے دستبردار ہو گئے۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق نجم الحسن شنتو سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں شکست کے بعد کپتانی سے دستبردار…