دنیا

اس کیٹا گری میں 246 خبریں موجود ہیں

غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری، درجنوں فلسطینی شہید

غزہ پر 33 ویں روز بھی اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری ہے غزہ میں ہسپتالوں پر حملے جاری ہیں، غزہ کے دو جنوبی شہروں رفح اور خان یونس کے قریب بمباری کی گئی جس کے نتیجے میں مزید 23 افراد…

اسرائیلی جارحیت سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 10 ہزار سے متجاوز ہوگئی

غزہ پر اسرائیلی بمباری کا سلسلہ ایک ماہ بعد بھی جاری ہے،اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد دس ہزار سے تجاوز کرچکی ہے۔ امریکا نے ایٹمی آبدوز مشرقِ وسطیٰ میں تعینات کردی ہے۔ اسرائیلی وزیر اعظم نے حماس کے خلاف…

ایران نے 3 اسرائیلی جاسوسوں کو گرفتار کرلیا

ایران نے افغانستان کی طالبان حکومت کے ہمراہ مشترکہ کارروائی میں 3 اسرائیلی جاسوسوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق موساد کے 3 ایجنٹوں کو ایران اور افغانستان کے درمیان پہاڑی علاقے سے حراست میں لیا گیا…

غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے

غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور مظالم کے خلاف نیو یارک اور لندن سمیت دنیا کے مختلف شہروں میں بڑے مظاہرے کیے گئے۔ اسرائیلی حملوں کے خلاف امریکی شہر نیو یارک میں سینکڑوں افراد نے احتجاج کرکے ’فلسطین کو آزاد کرو‘…

نیپال: شدید زلزلے میں 128 افراد ہلاک، 140 زخمی

مغربی نیپال کے مضافات میں گزشتہ شب آنے والے زلزلے کے نتیجے میں 128 سے زائد افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے جبکہ متعدد عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق جمعے کی…

اقوام متحدہ کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ اسرائیل کو غزہ میں زمینی کارروائی کا مینڈیٹ دے: روس

روس نے دوٹوک اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کو اپنے دفاع کا کوئی حق نہیں، وہ قابض ہے۔ روس کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ اسرائیل کو غزہ میں زمینی کارروائی کا مینڈیٹ دے۔…

27 سال سے بیوی کو طلاق دینے کا خواہشمند شوہر ایک بار پھر ناکام

ایک بھارتی شخص 27 سال سے اپنی بیوی کو طلاق دینے کی کوشش کررہا ہے اور دے نہیں پارہا۔ بھارت میں طلاق ایک ممنوع موضوع ہے، ایک ایسا ملک جہاں شادی کی قانونی منسوخی عام طور پر صرف ان صورتوں…

غزہ پر اسرائیلی وحشیانہ جارحیت جاری، اسپتالوں کے بعد پناہ گزین کیمپ نشانہ

غزہ کی پٹی میں 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی حملوں سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 8 ہزار 525 تک پہنچ گئی ہے۔ اسرائیل کے طیاروں نے غزہ کے جبالیا پناہ گزین کیمپ وحشیانہ بمباری کرکے 100 سے زائد فلسطینیوں…

چیک اپ کے دوران خاتون کے کان سے زندہ مکڑی دریافت

ہر شخص اپنی صحت کے حوالے سے ہمیشہ احتیاط سے کام لیتا ہے لیکن کبھی کبھی کچھ ایسا ہوجاتا ہے جس کے بارے میں آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ ایسا ہی کچھ تائیوان میں ایک خاتون کے ساتھ ہوا جب…

معروف ماڈل کی فریج سے لاش برآمد، تحقیقات کا آغاز کردیا گیا

لاس اینجلس کے ایک اپارٹمنٹ میں امریکی ماڈل ملیسہ مونی کی لاش فریج سے برآمد ہوئی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق 31 سالہ ماڈل ملیسہ مونی لاس اینجلس کے ایک اپارٹمنٹ میں مقیم تھیں جہاں فریج سے اُن…