دنیا
صومالیہ: موغادیشو کے ہوٹل پر حملہ، متعدد افراد ہلاک
مشرقی افریقی ملک صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ساحل سمندر پر واقع ایک ہوٹل پر دہشت گردوں کے حملے چھ افراد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق صومالی پولیس فورس نے ہفتے کے روز اپنے بیان…
سعودی عرب نے جوہری پروگرام کو فروغ دینے کا اعلان کر دیا
سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے سویلین جوہری پروگرام کو فروغ دے رہا ہے اور اس پروگرام کیلئے امریکا کو بولی لگانے والوں میں شامل کرنے کو ترجیح دیتا ہے۔ سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان…
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری، 3 دن کا ویک اینڈ متعارف
متحدہ عرب امارات ( یو اے ای ) نے ورکرز کے لیے تین دن کے ویک اینڈ کی اجازت دی ہے۔ عرب جریدے خلیج ٹائمز کے مطابق متحدہ عرب امارات کی حکومت نے وفاقی شعبے میں کام کرنے والے ملازمین…
ایکواڈور میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب، ہزاروں افراد متاثر
جنوبی امریکی ایکواڈور میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب سے 15 ہزار افراد کے متاثر ہونے ہوگئے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایکواڈور کے شمال مغرب میں واقع شہر ایسمیرل میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب آگیا ہے۔…
ایران، ہائپر سونک ٹیکنالوجی کے حامل چار ممالک میں شامل ہوگیا: جنرل امیر علی حاجی زادہ
سپاہ پاسدارانِ انقلاب کی فضائیہ کے کمانڈر جنرل امیر علی حاجی زادہ نے کہا ہے کہ اس میزائل کے کامیاب تجربے سے اسلامی جمہوریہ ایران، ہائپرسونک ٹیکنالوجی کے حامل چار ممالک میں شامل ہوگیا۔ اس میزائل کے کامیاب تجربے سے اسلامی…
امریکا: ورجینیا کے پہاڑی علاقے میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ
امریکا میں جنگی طیاروں نے ایک مشکوک اور بے ترتیب پرواز کرنے والے چھوٹے طیارے کا پیچھا کیا جو ورجینیا کی پہاڑوں سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی دارالحکومت میں اہم اور حساس مقامات…
چین کے صوبے سیچوان میں لینڈ سلائیڈنگ سے 14 افراد ہلاک
چین کے صوبے سیچوان میں لینڈ سلائیڈ کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 5 افراد تاحال لاپتا ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ اتوار کی صبح تقریباً 6 بجے سچیان صوبے کے جنوب میں…
مصر کی سرحد کے قریب فائرنگ، 3 اسرائیلی فوجی ہلاک
مصر کی سرحد کے قریب اسرائیلی علاقے میں فائرنگ سے 3 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان نے بتایا کہ مصر کی سرحد کے قریب ایک گروپ نے سرحدی علاقے میں گھس کر…
بھارتی تربیتی طیارہ دورانِ پرواز گرکر تباہ
بھارتی فضائیہ کا تربیتی طیارہ دوران پرواز گرکرتباہ ہوگیا۔ ، یہ حادثہ بنگلورو شہر سے 136 کلو میٹر دور چمراج نگر ضلع میں پیش آیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ائیرفورس کا تربیتی طیارہ جمعرات کے روز ریاست کرناٹکا کے علاقے سورتی…
نیٹو کا کوسوو میں امن مشن کیلئے مزید اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ
نیٹو اتحاد نے جنوبی مشرقی یورپی ملک کوسوو میں امن مشن کے لیے مزید 700 اہلکار تعینات کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق کوسوو میں گزشتہ روز سرب مظاہرین سے جھڑپوں میں نیٹو اتحاد کے امن…