دنیا

اس کیٹا گری میں 275 خبریں موجود ہیں

آسٹریلیا: آرمی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، چار فوجی لاپتہ

آسٹریلیا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 4 فوجی اہلکاروں کے ہلاک ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے کے بعد لاپتہ ہونے والے فوجی اہلکاروں کی تلاش…

فلپائن: جھیل میں کشتی الٹنے سے 26 افراد ہلاک، 40 کو بچا لیا گیا

فلپائن کے ایک جھیل میں مسافر کشتی الٹنے سے کم سے کم 26 افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ 40 کو بچا لیا گیا ہے۔ حادثہ ساحل سے صرف 46 کلومیٹر کے فاصلے پر پیش آیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق…

3 ہزار گاڑیوں سے لدے بحری جہاز میں آگ لگ گئی

ڈچ ساحل پر 3 ہزار گاڑیوں سے لدے بحری جہاز میں آگ لگنے کے باعث کروڑں روپے کی گاڑیاں جل کر راکھ ہو گئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز جرمنی سے مصر آنے والے کارگو شپ…

یونیسکو نے اسکولوں میں بڑی پابندی کا مطالبہ کردیا

یونیسکو نے اسکولوں میں اسمارٹ فونز پرعالمی پابندی کا مطالبہ کردیا۔ یونیسکو کا کہنا ہے کہ اسکرین پرزیادہ وقت گزارنے سے بچوں کے جذباتی استحکام پرمنفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں سفارش کی گئی ہے کہ…

سعودی حکام نےعمرہ زائرین کے بیگ میں کن 10 چیزوں کو لازمی قرار دیا ہے؟

سعودی وزارت حج و عمرہ نے سعودی عرب پہنچنے والے زائرین کے لیے خاص ہدایات جاری کردی ہیں جس میں زائرین کے لیے بیگ میں رکھنے والی اہم چیزوں سے متعلق بتایا گیا ہے۔ العربیہ کی ایک رپورٹ کے مطابق…

چین میں اسکول کے جمنازیم کی چھت گرنے سے نیٹ بال کے 11 کھلاڑی ہلاک

چین میں اسکول کے جمنازیم کی چھت گرنے سے نیٹ بال کی 11 کھلاڑی ہلاک ہوگئیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق چھت گرنے کے وقت اسکول کی خواتین نیٹ بال ٹیم کی کھلاڑی جم میں پریکٹس کر رہی تھیں۔ چھت گرنے…

دنیا بھر میں طلاق کی شرح میں اضافے کی وجہ کیا ہے؟

طلاق کی شرح میں اضافے کی وجہ کیا ہے؟۔ یہ وہ سوال ہے جس نے سب کو سوچنے پر مجبور کیا ہوا ہے آخر میاں بیوی جیسا خوبصورت رشتہ اس مرحلے پر کیوں آکھڑا ہو جاتا ہے۔ دنیا بھر میں طلاق کی شرح…

اب سعودی شہری اپنے غیر ملکی دوستوں کو عمرے کیلئے مدعو کر سکیں گے

سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے شہری اب بیرون ملک مقیم اپنے مسلمان دوستوں کو ’ذاتی وزٹ ویزا‘ پر عمرہ کے لیے مدعو کر سکتے ہیں۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت…

سعودی عرب نے غیرملکیوں کے لیے نئی عمرہ پالیسی کا اعلان کردیا

سعودی عرب نے غیرملکیوں کے لیے نئی عمرہ پالیسی کا اعلان کردیا۔ سعودی وزارت حج وعمرہ کی جانب سےسوشل میڈیا پرجاری بیان میں کہا گیا ہےکہ سعودی شہری اپنے دوستوں کوعمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے وزٹ ویزا پرسعودی…

بھارت: لینڈ سلائیڈنگ سے 10 افراد ہلاک، 100 سے زائد ملبے تلے دب گئے

بھارت میں شدید بارشوں اور سیلاب سے لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 10 افراد ہلاک ہوگے جبکہ 100 سے زائد ملبے تلے دب گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق  ریاست مہاراشٹر میں شدید بارش کے باعث ضلع رائے گڑھ میں لینڈ سلائیڈنگ…