دنیا
سعودی ولی عہد سے ایران کے وزیر خارجہ کی ملاقات، علاقائی اور بین الاقوامی منظرنامے میں ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال
مشرق وسطیٰ کی دو بڑی طاقتوں ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی کے بعد ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے پہلے دورے کے دوران جمعہ کو سعودی عرب کے حقیقی حکمران تصور کیے جانے والے ولی عہد…
ملائیشیا میں مسافر بردار طیارہ موٹر وے پر گر کر تباہ؛ 10 افراد ہلاک
ملائیشیا میں کسی خرابی کے پیش نظر موٹر وے پر لینڈنگ کی کوشش کے دوران ایک نجی جیٹ طیارہ سڑک سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے کے 8 مسافر اور ایک کار سوار اور ایک موٹر…
ایک دن میں اربوں ڈالر کما کر ایشیا کا پانچواں امیر ترین فرد بننے والا شخص کون ہے؟
جنوب مشرقی ایشیائی ملک ویتنام سے تعلق رکھنے والے فام ناٹ وونگ (Pham Nhat Vuong) ایک دن میں 39 ارب ڈالرز کما کر ایشیا کے 5 ویں امیر ترین شخص بن گئے ہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق فام ناٹ وونگ کی الیکٹرک…
روس میں فیول اسٹیشن پر آتشزدگی، 3 بچوں سمیت 30 افراد ہلاک
روس کے جنوبی خطے داغستان میں فیول اسٹیشن میں آتشزدگی سے 3 بچوں سمیت 30 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق روس کی ایمرجنسی سروسز کی وزارت نے بیان میں کہا کہ جنوبی خطے داغستان میں رات…
میڈیکل داخلہ ٹیسٹ میں ناکامی پر لڑکے کی خودکشی، صدمے سے باپ بھی چل بسا
پڑوسی ملک بھارت کے جنوبی ریاست تامل ناڈو میں میڈیکل داخلہ ٹیسٹ میں ناکامی پر 19 سالہ لڑکے نے خودکشی کر لی، بیٹے کے صدمے سے باپ بھی چل بسا۔ بھارٹی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں میڈیکل کالجوں میں داخلوں کے لیے…
فلسطینی حکام کی نئے سعودی سفیر سے ملاقات، باہمی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر گفتگو
فلسطینی صدر محمود عباس کے سفارتی مشیر ماجدی الخالدی سمیت دیگر حکام نے اردن میں فلسطین کے نئے سعودی سفیر نایف السدیری سے ملاقات کی جہاں السدیری نے فلسطینی اتھارٹی کو اپنی سفارتی اسناد پیش کیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے…
امریکا کی ریاست ہوائی کے جنگلات میں آگ لگنے سے اموات کی تعداد 67 ہوگئی
امریکا کی ریاست ہوائی کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے اموات کی تعداد 67 ہوگئی ہے۔ جنگلات میں لگی آگ سے تاریخی سیاحتی مقام Lahaina بھی جل کر تباہ ہوگیا، غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی سیاحوں کے مرکز ہوائی شہر…
ایران اورامریکا کے درمیان اہم ترین معاہدہ طے پا گیا
ایران اور امریکا کے درمیان قیدیوں کے تبادلے اور منجمد فنڈز کی بحالی کا اہم ترین معاہدہ ہوگیا۔ ایران کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ طے پائے معاہدے کے تحت واشنگٹن جلد ہی ایرانی قیدیوں کو رہا کریگا جبکہ 10…
سعودیہ اور اسرائیل کے تعلقات کی بحالی کے حوالے سے کوئی فریم ورک تیار نہیں کیا گیا: جوبائیڈن انتظامیہ
امریکی صدر جوبائیڈن کی انتظامیہ کا کہنا ہےکہ سعودیہ اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کی بحالی کے لیے ابھی کوئی فریم ورک تیار نہیں کیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جوبائیڈن انتظامیہ کا کہنا ہےکہ سعودی عرب اور اسرائیل…
طالب علم کی پہلی پوزیشن، ٹیچر نے 10 لاکھ پاؤنڈ کی کار تحفے میں دے دی
مصر کے ثانوی اسکول میں پہلی پوزیشن لانے والے طالب علم کو ٹیچر نے 10 لاکھ پاؤنڈ کی کار تحفے میں دیدی۔ طالبعلم اپنے استاد سے محبت کے اظہار کے طور پر تحفے تحائف دیتے رہتے ہیں، یہ کوئی انہونی…