دنیا
روس کا یوکرین کی جیل پر فضائی حملہ، 16 افراد ہلاک
کیف(اے بی این نیوز) روس نے رات گئے یوکرین پر حملے کیے جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہو گئے۔ یوکرینی میڈیا کے مطابق روس نے اپوریژیا یوکرین میں جیل پر 8 فضائی حملہ کیے جس دوران جیل کی…
کولمبیا کے صدرنے اسرائیل کو کوئلے کی برآمد پر پابندی لگادی
کولمبیا(اے بی این نیوز)کولمبیئن صدر گوستاوو پیترو نے اسرائیل کو کوئلہ برآمد کرنے پر پابندی عائد کرتے ہوئے تمام شپمنٹس روک دیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کولمبیئن صدر گوستاوو پیترو نے کہا ہے کہ ایک ٹن کوئلہ بھی اسرائیل نہیں…
ایران میں شہری انفرااسٹرکچر کو نقصان پہنچانے پر کالعدم مجاہدین خلق کے 2 ارکان کو پھانسی
تہران (اے بی این نیوز)ایران نے کالعدم مجاہدین خلق (ایم ای کے) اپوزیشن گروپ کے 2 ارکان کو دیسی ساختہ راکٹوں سے شہری انفرااسٹرکچر کو نشانہ بنانے کے الزام میں پھانسی دے دی۔ برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق…
روسی راکٹ نے ایرانی انجینئرز کے تیار کردہ مواصلاتی سیٹلائٹ کو خلا میں بھیج دیا
تہران(اے بی این نیوز)روسی راکٹ نے ایک ایرانی مواصلاتی سیٹلائٹ کو خلا میں بھیج دیا، جو ایران کے خلائی پروگرام کی تازہ ترین کامیابی ہے، یہ ایک ایسا پروگرام ہے جو طویل عرصے سے مغربی حکومتوں کے لیے تشویش کا…
بھارت،اسکول کی چھت گرگئی،4 بچے ہلاک ،17 زخمی
راجستھان (اے بی این نیوز)بھارت کی مغربی ریاست راجستھان میں جمعہ کے روز ایک اسکول کی چھت گرنے سے کم از کم 4 بچے ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے، خدشہ ہے کہ درجنوں افراد بدستور ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔…
دبئی میں 17 ہزار سے زائد نوکریوں کا اعلان
دبئی( اے بی این نیوز) ایمرٹس گروپ نے دبئی وژن (D33) کے تحت دنیا بھر میں 17 ہزار 300 نئی ملازمتوں کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق عالمی سطح پر فضائی خدمات فراہم کرنے والے ادارے ایمرٹس گروپ نے آئندہ…
عالمی منڈی میں خام تیل مسلسل تیسرے روز بھی سستا
لاہور (نیوز ڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں آج برینٹ کروڈ آئل کی فی بیرل قیمت میں 49 سینٹ کمی آئی جس کے…
آئی ایم ایف کی تاریخ کی بااثر ترین خاتون نے اپنے عہدے سےمستعفی
نیویارک (اے بی این نیوز)آئی ایم ایف کی فرسٹ ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر گیتا گوپی ناتھ کااپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان .فرسٹ ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر آئی ایم ایف آئندہ ماہ(اگست )کے اختتام پر اپنے عہدے سے سبکدوش ہو جائیں…
ممبئی ایئرپورٹ پر ایئرانڈیا کا طیارہ رن وے سے پھسل گیا
ممبئی (اے بی این نیوز)ممبئی ایئرپورٹ پر ایئر انڈیا کا طیارہ رن وے سے اتر گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق تیز بارش کے باعث ممبئی ایئرپورٹ پر ایئر انڈیا کا طیارہ رن وے سے پھسل گیا، طیارے کے 3 پہیے پھٹ…
روس 7.4 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا
ماسکو(اے بی این نیوز)روس کے شمالی مشرقی ریجن میں زلزلے کے زور دار جھٹکے محسوس کیے گئے۔ تاحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ روس کے کمچٹکا ریجن میں ایک گھنٹے کے دوران 6 سے زائد…