جہلم
جہلم سمیت ضلع بھر میں آئے روز ہونے والی مہنگائی نے غریب عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی
جہلم(چوہدری عابد محمود +اسماعیل افتخار)جہلم سمیت ضلع بھر میں آئے روز ہونے والی مہنگائی نے غریب عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی، گیس، بجلی، اشیائے خوردونوش کی آسمان سے باتیں کرتی قیمتیں غریب جائے تو کہاں جائے موجودہ مہنگائی…
جہلم شہر میں قائم آثار قدیمہ کی عمارتیں خستہ حالی کا شکار
جہلم(چوہدری عابد محمود +سید ناصر حسین شاہ)جہلم شہر میں قائم آثار قدیمہ کی عمارتیں خستہ حالی کا شکار، بیشتر عمارتوں کو محکمہ بلڈنگ نے خطرناک قرار دے رکھا ہے، جبکہ اکثر عمارتیں دیکھ بھال نہ ہونے کے باعث ٹوٹ پھوٹ…
جہلم سمیت پاکستان بھر میں موٹاپے کا مرض خطرناک صورت حال اختیار کر رہا ہے،ڈاکٹرشاہد سہیل
جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)جہلم سمیت پاکستان بھر میں موٹاپے کا مرض خطرناک صورت حال اختیار کر رہا ہے، جہلم میں موٹاپے کے مرض میں 40 فیصد جبکہ ملک بھر میں گزشتہ 40 سال کے دوران موٹاپے کی شرح میں 6…
ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا گورنمنٹ بوائز سکول راٹھیاں کا دورہ،
دینہ(سہیل انجم قریشی سے ) ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا گورنمنٹ بوائز سکول راٹھیاں کا دورہ، بنیادی سہولیات کا جائزہ، طلبا سے سوال و جواب کیےتفصیلات کے مطابق ڈی سی جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے گورنمنٹ…
ڈی سی جہلم کا کرش پلانٹس کے خلاف ایکشن
دینہ(سہیل انجم قریشی سے )ڈی سی جہلم کا کرش پلانٹس کے خلاف ایکشن، ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والے 8 کرش پلانٹس کو سربمہر کر دیا گیا، 4 کے این او سی کینسل جبکہ 4 کو وارننگ جاری کر دی گئی…
گورنمنٹ گریجوایٹ کالج آف کامرس جہلم میں یوم تکریم شہدائے پاکستان کے حوالے سے ایک خصوصی تقریب
دینہ(سہیل انجم قریشی سے ) گورنمنٹ گریجوایٹ کالج آف کامرس جہلم میں یوم تکریم شہدائے پاکستان کے حوالے سے ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں اساتذہ اور طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی مقررین نے ملک پاکستان…
فواد چوہدری کا مسلم لیگ ن سے رابطہ، مریم نواز کا خاموش جواب
برمنگھم(عمران بشیر)سابق وفاقی وزیر رہنما پاکستان تحریک انصاف کے مسلم لیگ ن سے رابطے، مسلم لیگ ن نے جواب دے دیا۔ معروف تجزیہ نگار حبیب اکرم نے نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا فواد…
فواد چوہدری کی سیاست ختم، حلقہ کے عوام کے ساتھ ناروا سلوک، کامیابی ملتے ہی حلقہ سے رخ پھیرا
پنڈدادنخان + ٹوبھہ( ملک ظہیر اعوان سے ) عروج سے شروع ہونے والا سفر زوال پر ختم ہوگیا سیاست میں بریک نہیں ہوتی بلکہ سیاست ہمیشہ کے لیے ختم ہوتی ہے حلقہ این اے 61 جہلم و حلقہ پی پی…
جہلم سمیت پنجاب بھرمیں محکمہ تعلیم نے موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا
جہلم(چوہدری عابد محمود +سید مظہرعباس)جہلم سمیت پنجاب بھرمیں محکمہ تعلیم نے موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا، باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔نگران حکومت کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق جہلم سمیت صوبہ بھر میں…
جہلم سی ای او ایجوکیشن کوثر سلیم کی بطور سی ای او ایجوکیشن پہلے ایک ماہ کی کارکردگی،
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم سی ای او ایجوکیشن کوثر سلیم کی بطور سی ای او ایجوکیشن پہلے ایک ماہ کی کارکردگی،میڈم کوثر سلیم نے چارج سنبھا لتے ہی کلیریکل سٹاف اور اساتذہ کی پروموشن کا نوٹیفیکیشن جاری کیا…