جہلم

اس کیٹا گری میں 1114 خبریں موجود ہیں

محمد اسماعیل ولد ثاقب ظہور نے 8 سال کی عمر میں ایک سال سے بھی کم عرصے میں قرآن پاک حفظ کر لیا

جہلم(چوہدری عابد محمود +مرزاقدیر بیگ)جہلم شہر کے مدرستہ المدینہ ڈھوک جمعہ کے طالب علم محمد اسماعیل ولد ثاقب ظہور نے 8 سال کی عمر میں ایک سال سے بھی کم عرصے میں قرآن پاک حفظ کرکے مدرستہ المدینہ ڈھوک جمعہ…

جہلم شہر کی مختلف مساجدمیں نمازِ عیدالا لضحیٰ کے اوقات کار جاری کر دیئے گئے

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور)جہلم شہر کی مختلف مساجدمیں نمازِ عیدالا لضحیٰ کے اوقات کار جاری کر دیئے گئے۔ جس کے مطابق جامع مسجد فیضان مدینہ ڈھوک جمعہ میں صبح 5بجکر 20منٹ پر نماز عید ادا کی جائے گی،مرکزی دارلعلوم…

جہلم کے تاریخی قبرستان میں قبروں کی بے حر متی پر گورکن کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج

fجہلم(چوہدری عابد محمود +سید ناصر حسین شاہ)جہلم کے تاریخی قبرستان میں قبروں کی بے حر متی پر گورکن کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں، تفصیلات کے مطابق شمالی محلہ جہلم کے…

جہلم آئیسکو سرکل اربن سب ڈویژن میں لائن سٹاف کی کمی صارفین کے لیئے دردِ سر بن گئی

جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفارآذاد)جہلم آئیسکو سرکل اربن سب ڈویژن میں لائن سٹاف کی کمی صارفین کے لیئے دردِ سر بن گئی, اقرباء پروری کے تحت من مانے صارفین اپنی شکایات طاقت کے بل بوتے پر اولین ترجیحات پر حل کروانے…

ڈپٹی کمشنر جہلم نے گزشتہ روز رورل ہیلتھ سنٹر دینہ کا دورہ کیا،

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری مہربان حسین)جہلم ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے گزشتہ روز رورل ہیلتھ سنٹر دینہ کا دورہ کیا، انہوں نے مختلف وارڈز کا دورہ کیا اور مریضوں کی فرداً فرداً عیادت کی اور ان…

ڈپٹی کمشنر جہلم کا دینہ کا دورہ ایم سی سٹاف سے ملاقات

جہلم(چوہدری عابد محمود +دانیال عابد)جہلم عیدالاضحی پر صفائی کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق فیلڈ میں متحرک، تحصیل دینہ کا دورہ کیا، ایم سی سٹاف سے ملاقات کی اور تمام مشینری کا معائنہ…

جہلم قیامت خیز گرمی میں گھنٹوں کی اعلانیہ و غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی زندگیاں اجیرن بنا دی

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید ناصر حسین شاہ)جہلم قیامت خیز گرمی میں گھنٹوں کی اعلانیہ و غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی زندگیاں اجیرن بنا دی۔ اس وقت شہری علاقوں میں ہر 2 گھنٹے کے بعد ایک گھنٹہ جبکہ دیہات میں…

جہلم ڈ پٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا مویشی منڈی دینہ کا دورہ

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید مظہرعباس)جہلم ڈ پٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا مویشی منڈی دینہ کا دورہ، انتظامات بہترین بنانے کی ہدایت، شہریوں کو مکمل سہولیات فراہم کی جائیں۔ ضلع بھر میں قائم مویشی منڈیوں میں جانوروں…

انسپکٹر جنرل آف پولیس نے فرض شناس پولیس آفیسر ز کی حوصلہ افزائی کے لیے اسناد اور نقد رقم سے نوازا

جہلم(چوہدری عابد محمود +اسماعیل افتخار)جہلم پولیس کا شراب سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم نے کروائی کرتے ہوئے شراب سپلائر ملزم خرم ایوب کو گرفتار کرلیا، ملزم سے 10 لیٹر شراب…

جہلم شہر سمیت مضافاتی علاقوں میں نصب ٹرانسفارمر روزانہ کی بنیاد پر خراب ہونے لگے

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید ناصر حسین شاہ)جہلم شہر سمیت ملحقہ علاقوں کی آبادیاں بڑھنے سے بجلی کی طلب میں اضافہ، شہر سمیت مضافاتی علاقوں میں نصب ٹرانسفارمر روزانہ کی بنیاد پر خراب ہونے لگے، صارفین کو شدید مشکلات کاسامنا، صارفین…