جہلم
جہلم اساتذہ نے گرفتاریوں کیخلاف رد عمل دیتے ہوئے امتحانی ڈیوٹیوں کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم اساتذہ نے گرفتاریوں کیخلاف رد عمل دیتے ہوئے امتحانی ڈیوٹیوں کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ اساتذہ نے موقف اپنایا کہ گزشتہ روز سے شروع ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں ڈیوٹیاں سر انجام…
ڈی پی او آفس جہلم میں کرائم میٹنگ کا انعقاد
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور)ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی زیر صدارت ڈی پی او آفس جہلم میں کرائم میٹنگ کا انعقاد،تفصیلات کے مطابق میٹنگ میں ڈی ایس پی لیگل، ایس ڈی پی اوز ضلع ہذا، ایس ایچ…
جہلم شہر میں صفائی کی صورتحال پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، ڈپٹی کمشنر جہلم
جہلم(چوہدری عابد محمود +اسماعیل افتخار)جہلم شہر میں صفائی کی صورتحال پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا تین روز بارش کے بعد پورے شہر کو مکمل طور پر صاف ستھرا کیا جائے، بارشوں میں نکاسی آب کو یقینی بنانے کے…
جہلم بیکری مصنوعات کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرنے لگیں
جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفارآذاد)جہلم مہنگائی آؤٹ آف کنٹرول بیکری مصنوعات کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرنے لگیں، نرخوں میں ہوشربا اضافے پر عوام بلبلا اٹھی۔ مہنگائی کے وار سے بیکری مصنوعات بھی بچ نہ سکیں، انڈے، ڈبل روٹی، بن،…
اسرائیل نہتے فلسطینیوں پر جارحیت بند کرے ،فراز چوہدری
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم اسرائیل نہتے فلسطینیوں پر جارحیت بند کرے۔اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے، امریکہ، کینیڈا، یہودی لابی اس کے ساتھ کھڑے ہیں، امت مسلمہ کا اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے۔ پوری امت مسلمہ فلسطین کیساتھ…
،نوسر بازی سے شہری سے پیسے ہتھیانے والا اشتہاری مجرم گرفتار
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور)جہلم دینہ پولیس کی اہم کاروائی،نوسر بازی سے شہری سے پیسے ہتھیانے والا اشتہاری مجرم گرفتار،تفصیلات کے مطابق اشتہاری مجرم کی شناخت اکبر کے نام سے ہوئی ہے،مجرم نے رواں سال شہری سے نوسر بازی سے…
جہلم موسلادھار بارش نے میونسپل کمیٹی کی انتظامیہ کا پول کھول دیا،
جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفارآذاد)جہلم موسلادھار بارش نے میونسپل کمیٹی کی انتظامیہ کا پول کھول دیا،جل تھل ایک ہونے سے میونسپل کمیٹی کی انتظامیہ کے لیے پانی کی نکاسی چیلنج بن گئی،سول لائن روڈ، میجر اکرم شہید روڈ، پولیس لائن روڈ،…
جہلم نگران حکومت نے سردیوں سے قبل گیس کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کرلیا،
جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)جہلم نگران حکومت نے سردیوں سے قبل گیس کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کرلیا،سمری آئندہ ای سی سی اجلاس میں پیش کی جائیگی۔جولائی سے ستمبر تک گیس کمپنیوں کے نقصان میں 46ارب روپے کا اضافہ ہوچکاہے،گیس…
جی ایم جٹ کے گھر میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اچانک آگ لگ جانے کے واقعہ پر گہرا افسوس ہے،جہلم پریس کلب
جہلم(عمیراحمدراجہ +اسماعیل افتخار)جہلم پریس کلب کے صدرمحمد شہباز بٹ، صدر الیکٹرانک میڈیا چوہدری عابد محمود، صدر میڈیا ون مرزا قدیر بیگ نے گزشتہ روز آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز کے چیئر مین جی ایم جٹ کے گھر میں شارٹ سرکٹ…
الیکشن کمیشن نے 25اکتوبر کو ملک بھر میں تمام انتخابی فہرستوں کو منجمد کرنے کا اعلان کردیا
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری مہربان حسین)الیکشن کمیشن نے 25اکتوبر کو ملک بھرمیں تمام انتخابی فہرستوں کو منجمد کرتے ہوئے 8لاکھ افراد کا ڈیٹا نادرا سے حاصل کرلیا۔اتوار کے روز الیکشن کمیشن نے 25اکتوبر کو ملک بھر میں تمام انتخابی فہرستوں…