تجارت

اس کیٹا گری میں 254 خبریں موجود ہیں

کاروباری طبقے کے تحفظات دور کرنے کیلئے کمیٹی بنائی جارہی ہے: وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ہم نے روایت سے ہٹ کر بجٹ بنایا ہے، معاشی گروتھ ہوگی تو مہنگائی اور بیروزگاری کم ہوگی، بجٹ میں کسی نئی ایمنسٹی اسکیم کا اعلان نہیں کیا گیا، سرکاری اور…

بینک سے 50 ہزار روپے نکلوانے والوں پر ٹیکس کی شرح میں اضافہ

وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں نان فائلرز پر پچاس ہزار کیش نکلوانے پر ٹیکس کی شرح میں اضافہ کردیا۔ حکومت کی جانب سے نان فائلرزکے گرد گھیرا مزید تنگ کردیا گیا، جس کے تحت بینک سے…

ریونیو کا سب سے بڑا حصہ قرضوں کی ادائیگی اور سود پر جارہا ہے: وزیر خزانہ

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے جب ہماری حکومت آئی تو جی ڈی پی چھ فیصد تھی دوسرے سال منفی میں چلی گئی تھی تجارتی خسارہ 39.1 ارب ڈالر ہوگیا تھا، کرنٹ اکاونٹ خسارہ چار فیصد تک پہنچ گیا تھا۔ ریونیو…

سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں فی تولہ سونا 800 روپے سستا ہوا ہے۔ اس کمی کے بعد فی تولہ سونے…

فی تولہ سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2300 روپے کمی کےبعد ملک میں فی تولہ سونےکا بھاؤ 2 لاکھ 28 ہزار…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی ایک ہزار روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے کمی کے بعد 2 لاکھ…

آئی ایم ایف پروگرام کے بغیر پاکستان دیوالیہ ہوسکتا ہے: مفتاح اسماعیل

سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان کو اب بھی عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے پاس جانا ضروری ہے، آئی ایم ایف پروگرام کے بغیر دیوالیہ ہوسکتا ہے۔ نجی ٹی وی کے پرگرام میں…

اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کی قیمتوں میں 45 سے 50 فیصد تک کے اضافے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سوئی نادرن کے لیے گیس کی قیمت میں اوسطاً 50 فیصد جب کہ سوئی سدرن…

ایران، افغانستان اور روس تجارت کے حوالے سے بڑی پیشرفت سامنے آگئ

پاکستان، ایران، روس تجارت کے حوالے سے بڑی پیشرفت سامنے آگئی۔ حکومت نے پاک ایران، پاک روس بارٹر تجارت کی اجازت دے دی۔ وزارت تجارت نے اس حوالے سے بزنس ٹو بزنس بارٹر ٹریڈ رولز جاری کردئیے۔ پاکستان اب افغانستان…

عوام کیلئے بڑی خوشخبری، ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی

ایل پی جی کی قیمت میں 37 روپے کی ناقابل یقین کمی کردی گئی، اوگرا نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے جون کیلئے ایل پی جی کی قیمتوں میں 37 روپے…