تجارت

اس کیٹا گری میں 239 خبریں موجود ہیں

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی ایک ہزار روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے کمی کے بعد 2 لاکھ…

آئی ایم ایف پروگرام کے بغیر پاکستان دیوالیہ ہوسکتا ہے: مفتاح اسماعیل

سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان کو اب بھی عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے پاس جانا ضروری ہے، آئی ایم ایف پروگرام کے بغیر دیوالیہ ہوسکتا ہے۔ نجی ٹی وی کے پرگرام میں…

اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کی قیمتوں میں 45 سے 50 فیصد تک کے اضافے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سوئی نادرن کے لیے گیس کی قیمت میں اوسطاً 50 فیصد جب کہ سوئی سدرن…

ایران، افغانستان اور روس تجارت کے حوالے سے بڑی پیشرفت سامنے آگئ

پاکستان، ایران، روس تجارت کے حوالے سے بڑی پیشرفت سامنے آگئی۔ حکومت نے پاک ایران، پاک روس بارٹر تجارت کی اجازت دے دی۔ وزارت تجارت نے اس حوالے سے بزنس ٹو بزنس بارٹر ٹریڈ رولز جاری کردئیے۔ پاکستان اب افغانستان…

عوام کیلئے بڑی خوشخبری، ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی

ایل پی جی کی قیمت میں 37 روپے کی ناقابل یقین کمی کردی گئی، اوگرا نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے جون کیلئے ایل پی جی کی قیمتوں میں 37 روپے…

عوام کیلئے بڑی خوشخبری، بناسپتی گھی اورکوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی

حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورزپرمختلف برانڈ کے بناسپتی گھی اورکوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کردی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورزپرمختلف برانڈ کےبناسپتی گھی کی قیمت585روپے سےکم ہوکر517روپےفی کلوہوگئی،بناسپتی گھی کی فی کلوقیمت میں بھی68روپے تک کمی کی گئی ہے۔…

روسی تیل آنے سے ملک میں تیل کی قیمتیں کم نہیں ہونگی: مصدق ملک

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے واضح کیا ہےکہ روسی تیل آنے سے ملک میں تیل کی قیمتیں کم نہیں ہوں گی۔ پاکستان انرجی کانفرنس سے زوم پر خطاب کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ روسی تیل دو…

اسلامک فنانس کے فروغ کیلئے بھرپور کوشش کر رہے ہیں: وزیر خزانہ

وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسلامک فنانس پاکستان کی معاشی ترقی کے لیے اہم ہے، اسلامک فنانس کے فروغ کے لیے بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔ اسلامی بینکنگ کا نظام بہتر بنا رہے ہیں، اسلامی فنانسنگ سے…

ملک میں مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی

ملک میں مہنگائی کی شرح میں گزشتہ ہفتہ کے دوران ہفتہ واربنیادوں پر 0.42 فیصدکی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ ہفتہ واررپورٹ کے مطابق 25 مئی کوختم ہونے والے…

وفاقی بجٹ کب پیش کیا جائے گا؟ وزارت خزانہ نے بتا دیا

وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ مالی سال 2023-24 کا بجٹ 9 جون کو ہی پیش ہو گا۔ رپورٹ کے مطابق سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس 2 جون کو اور قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس 3 جون کو طلب…