تجارت

اس کیٹا گری میں 253 خبریں موجود ہیں

فی تولہ سونے کی قیمت میں آج بھی ہزاروں روپے کا اضافہ

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت کی اونچی اڑان جاری ہے، آج بھی قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 5200 روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ…

فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

ملک بھر میں ایک مرتبہ پھر فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھا گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 6 ہزار 200 روپے کا ہوشربا…

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ملک میں کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 1600 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 14 ہزار 800 روپے ہے…

پٹرول کی قیمت میں9 اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے کمی کا اعلان

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ پندرہ روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے کمی کر دیا…

آئی ایم ایف پروگرام کی کامیابی کے لیے پاکستان کو مستحکم پالیسی پرعملدرآمد کرنا ہوگا: ترجمان آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کی ترجمان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کی کامیابی کے لیے یہ انتہائی ضروری ہے کہ پاکستان مستحکم پالیسی پرعملدرآمد کرے کیونکہ مستحکم پالیسی پر عملدرآمد اہم ہے۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آئی…

پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط موصول

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بتایا ہے کہ انتظامی بورڈ کی منظوری کے بعد بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے اکاؤنٹ میں 1 اعشاریہ 2 ارب (1 ارب 20 کروڑ) ڈالرز منتقل کر دیے ہیں۔…

قرض پروگرام کی پالیسیوں پر عمل نہ ہونے کے باعث پاکستان کے مالی ذخائرمیں کمی آئی: ایم ڈی آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی مینیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) کرسٹالینا جارجیوا کا کہنا ہےکہ قرض پروگرام کی پالیسیوں پر عمل نہ ہونے کے باعث پاکستان کے اندرونی و بیرونی مالی ذخائرمیں کمی آئی. پالیسیوں پر تسلسل سے عملدرآمد…

متحدہ عرب امارات نے اسٹیٹ بینک میں 1 ارب ڈالر جمع کروا دیے: وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے اسٹیٹ بینک میں ایک ارب ڈالر منتقل کردیے ہیں۔ یو اے ای نے اسٹیٹ بینک کے اکاؤنٹس میں رقم جمع کروا دی ہے۔ اسحاق ڈار…

سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک میں2 ارب ڈالر ڈیپازٹ کردیئے: وزیرخزانہ

وزیرخزانہ اسحاق ڈارکا کہنا ہے کہ دوست ملک سعودی عرب نےاسٹیٹ بینک میں2ارب ڈالر ڈیپازٹ کردیئے ہیں۔ اسحاق ڈار نے مزید کہا کہ اس سے فارن ایکسچینج ریزرو میں اضافہ ہوگا۔ پاکستان کی معیشت پہلے سے بہترہے۔ جلد مزید استحکام…

آئی ایم ایف معاہدے کے بعد فچ نے پاکستان کی درجہ بندی بہتر کردی

عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کے ساتھ عملے کی سطح پر معاہدے اور جولائی کے وسط میں قسط کی وصولی کے پیش نظر پاکستان کی درجہ بندی بہتر کرتے ہوئے ’سی سی سی مائنس‘…