تجارت
اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی
کرنسی ایکسچینج کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی روپے کے مقابلے میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی سے مارکیٹ کا آغاز ہوا اور ڈالر 99 پیسے کی…
روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ آج بھی جاری
پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن کے مطابق آج بھی انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے اور روپیہ تگڑا ہوا ہے۔ ایسوسی ایشن…
اے ڈی بی نے سیاسی عدم استحکام پاکستان میں معاشی اصلاحات کے نفاذ کیلئے خطرہ قرار دے دیا
ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کی تازہ ترین رپورٹ میں پاکستان کے معاشی آؤٹ لک کے مزید منفی ہونے کے سنگین خطرات سے خبر دار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ملک کا اپریل 2024 تک معاشی ایڈجسٹمنٹ پروگرام…
حکومت کا ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کا فیصلہ
ملکی معیشت کو بہتر بنانے، کالے دھن کو روکنے، روپے کی قدر کو بہتر بنانے اور مختلف قسم کی ادائیگیوں کے لیے حکومت نے ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈیجیٹل کرنسی کی قدر پاکستانی روپے کے برابر…
مسافر اور مال بردار ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ
محکمہ ریلوے نے کرایوں میں ایک بار پھر5 فیصد اضافہ کردیا، جس کا اطلاق کل سے ہوگا، گزشتہ دو مہینے میں تیسری بار اضافہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے بعد پاکستان ریلوے نے بھی…
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
پیٹرول 26 روپے 2 پیسے، ڈیزل 17روپے فی لیٹر مہنگا ہوگیا. وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق 16ستمبر سے کردیا گیا۔ حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی…
چین کی الیکٹرک کار ساز کمپنی کا پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کا پلانٹ اور شو رومز قائم کرنے کا اعلان
چین کی الیکٹرک کار ساز کمپنی نے پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کا پلانٹ اور ملک کے بڑے شہروں میں شور رومز قائم کرنے کا اعلان کر دیا۔ سنکیانگ جنگی چینگ گروپ کے اسسٹنٹ چیئرمین جی یو زونگ کوان کی زیر…
اسٹیٹ بینک کا شرح سود 22 فیصد برقرار رکھنے کا اعلان
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مانیٹری پالیسی کمیٹی نے آج…
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان جاری
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید سستا ہو گیا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے سستا ہوا اور ایک ڈالر کا بھاؤ 298 روپے کا ہے۔ انٹر بینک میں بھی امریکی ڈالر 1.12 روپے سستا ہو کر 297…
ڈالر کے مقابلے میں روپے کے مضبوط ہونے کا سلسلہ آج بھی جاری
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری ہے، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت مزید کم ہو گئی۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی انٹربینک میں ڈالر کی قیمت کم ہونے کا سلسلہ…