پاکستان

اس کیٹا گری میں 5037 خبریں موجود ہیں

علی امین گنڈاپور کے اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات کا تاثر پایا جاتا ہے،شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے اےبی این کےپروگرام’’سوال سےآگے‘‘میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی بہن کو ملاقات سے بارہا روکا گیا ۔ بزرگ…

عمران خان کی ہدایت تھی بجٹ مشاورت کے بغیر پاس نہیں کرانا،نعیم حیدرپنجوتھہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) رہنما پی ٹی آئی نعیم حیدرپنجوتھہ نے کہا ہے کہ ہم ہمیشہ پارٹی کے متفقہ فیصلے کو تسلیم کرتے ہیں۔ علی امین گنڈاپور کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت کیوں نہیں…

ایرانی پاسدران انقلاب کے کمانڈر علی شادمانی زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے

تہران ( اے بی این نیوز   ) اسرائیلی حملوں سے ایران میں کم ازکم 627 افراد شہید ہوئے ، ایرانی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں میں 4 ہزار 870 شہری زخمی ہوئے ۔ اسرائیلی حملوں میں سب سے زیادہ شہادتیں تہران…

سیاسی صورتحال میں اتار چڑھائو،نواز شریف مری پہنچ گئے،اہم ملاقاتیں متوقع،مریم نواز کی آمد کا بھی امکان

مری ( اے بی این نیوز   ) مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف مری پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ آئندہ چند روز کے لیے قیام کریں گے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف براستہ ایکسپریس…

حیران کن،بلاول بھٹو نے وزن میں کمی کیسے کی،فارمولا اور ٹپس بتا دیں،جانئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گزشتہ چند سالوں میں اپنا وزن نمایاں طور پر کم کرکے سوشل میڈیا صارفین کو حیران کردیا ہے۔ بہت سے صارفین نے کہا کہ وہ Ozempic ایک…

تمام سرکاری و نیم سرکاری دفاتر، تعلیمی ادار وں میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا،جا نئے کس دن ہو گی

پشاور (اے بی این نیوز) خیبر پختونخوا حکومت نے یکم محرم الحرام کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے صوبائی حکومت کی جانب سے باضابطہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے، جس میں…

سابق آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان ایف آئی اے میں تعینات

اسلام آباد(سب نیوز)سابق آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان کو ایف آئی اے میں تعینات کر دیا گیا۔اکبر ناصر نیشنل سکول آف پبلک پالیسی میں ڈیپورٹیشن پر خدمات سر انجام دے رہے تھے ۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تعیناتی…

کراچی سے بھارتی خفیہ ایجنسی (را) کے 4 ایجنٹ گرفتار

کراچی (اے بی این نیوز)کراچی سے بھارتی خفیہ ایجنسی( را) کیلئے کام کرنے والے 4 ایجنٹ گرفتار کرلئے گئے، ایس ایس پی اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ شعیب میمن کا کہنا ہے کہ ملزمان کا تعلق سجاول سے ہے، ملزمان بھارتی…

ایرانی ایٹمی توانائی ایجنسی کا جوہری پروگرام دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

تہران ( اے بی این نیوز   )ایرانی ایٹمی توانائی ایجنسی کا جوہری پروگرام دوبارہ شروع کرنے کا اعلان ۔ ایرانی ایٹمی توانائی ایجنسی کے مطابقجوہری پروگرام بغیر کسی رکاوٹ کے دوبارہ شروع ہوگا۔ ہم افزودگی دوبارہ شروع کرنے کیلئے تیار ہیں۔ ایران…

مولانا ہدایت الرحمان کا بیٹاگمشدہ ہو گیا،بازیابی کیلئے سندھ حکومت سے مسلسل رابطے میں ہیں، وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی

کراچی ( اے بی این نیوز   )مولانا ہدایت الرحمان کے بیٹے کی کراچی میں گمشدگی کا واقعہ۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازکا مولانا ہدایت الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ۔ وزیراعلیٰ سرفرازبگٹی نے واقعے کی تفصیلات دریافت کیں، مکمل تعاون کی یقین دہانی۔ مولانا ہدایت الرحمان…