پاکستان
دیامر: سیاحوں کی بس کو حادثہ، 12 افراد جاں بحق
گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں تھلچی کے قریب شاہراہ قراقرم پر سیاحوں کی بس گہری کھائی میں گرگئی۔ افسوسناک حادثے میں 12 افراد جاں بحق جبکہ 10 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ضلع دیامر کے علاقے تھلچی کے قریب سیاحوں پر مشتمل ہائی روف گہری کھائی…
کوئٹہ والوں کیلئے گرین لائن بس سروس کا آغاز کل سے ہوگا
کوئٹہ میں شہریوں کے لیے گرین لائن بس سروس کا آغاز کل 17جولائی کو ہوگا۔ ڈپٹی سیکرٹری ٹرانسپورٹ بلوچستان منورحسین مگسی کے مطابق بس سروس بلیلی اور کوئلہ پھاٹک کے درمیان چلائی جائے، سریاب روڈ، جامعہ بلوچستان اور ائیرپورٹ روڈ چوک…
وزیراعظم سے آصف زرداری کی ملاقات، نگراں سیٹ اپ کے حوالے سے مشاورت
وزیراعظم شہباز شریف سے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی لاہور میں پر ملاقات ہوئی، دونوں رہنماؤں کے درمیان سیاسی امور اور نگراں سیٹ اپ کے حوالے سے مشاورت ہوئی۔ وزیراعظم آفس کے اعلامیے کے مطابق…
پاکستان کی سویڈن میں تورات اور بائبل کی سرعام بے حرمتی کی اجازت دینے کی مذمت
پاکستان نے سویڈن میں قرآن مجید کے بعد تورات اور بائبل کی سرعام بے حرمتی کی اجازت دینے کی مذمت کی ہے۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ آزادی اظہار اور رائے کی آڑ میں منافرت…
گزشتہ حکومت کے غلط فیصلوں سے عالمی سطح پرملک کی ساکھ کو نقصان پہنچا: وزیر اعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومت کے غلط فیصلوں سے عالمی سطح پرملک کی ساکھ کو نقصان پہنچا، ماضی میں امریکا کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کو کاری ضرب لگائی گئی، ان تعلقات کو بحال کرنے میں…
سی ٹی ڈی پنجاب کی کارروائی، 5 مبینہ دہشت گرد گرفتار
محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈٰی) پنجاب نے گوجرانولہ سمیت صوبے کے دیگر شہروں میں کارروائیاں کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے مبینہ 5 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گوجرانولہ اور ملتان سے کالعدم تنظیم کے 5دہشت…
لوگوں کو غربت سے نکالنا اولین ترجیح ہے: بلاول بھٹو
چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمارا مشن ملک کو غربت کے عذاب سے نکلنا ہے، لوگوں کو غربت سے نکالنا اولین ترجیح ہے۔ دھابیجی اسپیشل اکنامک زون کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب…
وزیراعظم کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ٹیلی فونک گفتگو، معاہدے پر سختی سے عملدارمد کی یقین دہانی
وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی مالیاتی ادارے کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔ اس موقع پر کرسٹالینا جارجیوا نے کہا کہ یقین ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف وعدوں کو پورا کریں گے۔ اس موقع پر…
بلاول بھٹو نے دھابیجی اکنامک زون منصوبہ کا افتتاح کردیا
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے دھابیجی اکنامک زون منصوبہ کا افتتاح کردیا. پراجیکٹ سے بیرونی سرمایہ کاری بھی پاکستان آئے گی ۔دھابیجی اکنامک زون میں ابتدائی طور پر 700 ایکڑ رقبے کو فعال کیا جائےگا اور ملکی و…
پاکستانیوں کا خون بہانے والے دہشت گردوں کو افغان سر زمین پر پناہ گاہیں میسر ہیں: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ افغانستان ہمسایہ اور برادر ملک ہونےکا حق نہیں ادا کر رہا، افغانستان دوحہ معاہدے کی پاسداری بھی نہیں کر رہا۔ پاکستان میں50 سے 60 لاکھ افغان شہریوں کو 40 سے 50 سال سے حقوق…