پاکستان
الیکشن کے حوالے سے اسفند یار ولی کا بڑا اعلان سامنے آگیا
عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی نے انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ عوامی نیشنل پارٹی نے اسفند یار ولی کے الیکشن میں حصہ نہ لینے کی تصدیق کی ہے۔ اے این پی کا کہنا ہےکہ…
پی ٹی آئی نے بلے کا نشان واپس لینے کے فیصلے کو پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا
پاکستان تحریک انصاف نے (پی ٹی آئی) انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان واپس لینے سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے کو پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ تحریک انصاف کی جانب سے پشاور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں…
عمران خان سے کہا تھا فوادچوہدری سے بچ کر رہنا.نعیم بخاری کا نجی ٹی وی کو انٹرویو
جہلم(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف قانون دان نعیم بخاری نے اے آروائی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا بانی تحریک انصاف عمران خان کو پہلے کہا تھا فوادچوہدری اوربابراعوان سے بچ کر رہیں.عمران خان کے دور حکومت میں بہت سے باتوں پر اعتراض…
جلسے کیوں نہیں کریں گے؟ شیخ رشید کا اہم بیان
پاکستان مسلم لیگ عوامی کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ میں 17 بار وزیر رہا لیکن کبھی مجھ پر کرپشن کا کوئی الزام نہیں لگا۔ پاکستان مسلم لیگ عوامی کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے…
پرویز خٹک کی پارٹی کو ‘بلے’ کے نشان کی آفر، اہم بیان نے ہلچل مچا دی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمنٹیرینز کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ مجھے بلےکے نشان کی آفر ہوئی تھی لیکن میں نے انکار کردیا۔ پشاور میں میڈیا سے پرویز خٹک کا کہنا تھاکہ صوبے کے ہر کونے…
پی ٹی آئی نے ’بلے‘ کے نشان کے حصول کیلئے بڑا فیصلہ کر لیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم قرار دینے اور بلے کا انتخابی نشان واپس لینے کے فیصلے کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں جانے کا…
آئی جی اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو عہدوں سے کیوں ہٹایا؟ وجہ سامنے آگئی
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان اور ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن کو بھی ہٹا دیا گیا ہے۔ سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو وزیر اعظم کے سیکریٹری خرم آغا نے…
عام انتخابات کے حوالے سے چاہت فتح علی خان کا بڑا فیصلہ
سوشل میڈیا پر اپنی انوکھی گلوکاری سے وائرل ہونے والے چاہت فتح علی خان نے بھی الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ سوشل میڈیا پر اپنی گلوکاری اور منفرد انداز سے مشہور ہونے والے چاہت فتح علی خان نے قومی اسمبلی…
ہمیں ایک پُرعزم اور مضبوط قوم کے طورپر اُبھرنے کیلئے متحد اوریکجان ہونا پڑے گا: آرمی چیف
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہےکہ پاکستان کے دشمن مذہبی، نسلی اور سیاسی کمزوریوں کو استعمال کرتے ہوئے دراڑیں ڈالنے پر تلے ہیں، ہمیں ایک پُرعزم اور مضبوط قوم کے طورپر اُبھرنے کیلئے متحد اوریکجان ہونا پڑے گا۔…
تقسیم، نفرت اور گالم گلوچ کی سیاست ختم کریں گے: بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین (پی پی پی) چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی پاکستانی عوام کی تکالیف اور مسائل حل کر سکتے ہیں۔ تقسیم، نفرت اور گالم گلوچ کی سیاست ختم کریں گے تو مسائل حل…