پشین ( اے بی این نیوز ) شہر و گردونواح نواح میں موسم سرما کی پہلی بارش ۔ بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ۔ گیس پریشر کم ہونے سے گھریلوں صارفین کو مشکلات کا سامنا
سوراب،شہراور مضافاتی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش ہو گئی۔ بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا
مستونگ میں شہر و گردونواح نواح میں موسم سرما کی پہلی بارش ۔ بارش سے سنڈیکیٹ شدت میں اضافہ ۔ گیس پریشر مکمل غائب ، بجلی کی آنکھ مچولی ۔ سردی میں اضافہ سے شہری مشکلات کا شکار ہو گئے۔
سبی، بارش کے شروع ہوتے ہی سردی کی شدت میں اضافہ ہونے لگا ۔ آسمان پر سیاہ بادلوں کاراج۔ ضلع خیبر تحصیل وادی تیراہ میدان میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ شروع ہو گیا
مزید پڑھیں :پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں ،فتنہ ہے تخریب کاری کا ٹولہ ہے،وزیراعظم شہبازشریف
The post موسم سرما کی پہلی بارش،پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ شروع ،سردی میں اضافہ، گیس پریشر مکمل غائب appeared first on ABN News.